• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام شافعی اور مسئلہ حسن لغیرہ

شمولیت
اکتوبر 21، 2013
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
6
امام شافعی رحمہ اللہ کے نزدیک مرسل کے تقویت کے اسباب میں سے ایک مرسل کو مرسل سے تقویت دینا ہے، جس سے حسن لغیرہ کی حجیت پر استدلال کیا جاتا ہے، ساتھ ہی امام شافعی کے ہاں "اکثر اہل علم" کا کسی مرسل حدیث پر فتوی دینا بھی اس کو تقویت دینے کے اسباب میں سے ہے، جس کو حسن لغیرہ کے قائلین نظر انداز کردیتے ہیں۔ ہم نے اس مضمون میں تفصیل سے واضح کردیا ہے کہ امام شافعی سے مروجہ حسن لغیرہ کا اصول قطعا ثابت نہیں، اور ساتھ ہی مولانا خبیب احمد حفظہ اللہ کے مضمون کا رد بھی اس میں شامل ہے۔ یہ اور اس سلسلہ میں دیگر مضماین محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی زیز نگرانی لکھے گئے تھے تاہم اب اسے نیٹ پر قارئین کے استفادہ کے لئے آپ لوڈ کیا جارہا ہے۔
 

اٹیچمنٹس

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
۔۔تحقیق و جستجو ہی وہ چیز ہے جو درست بات تک پہنچا دیتی ہے ۔۔۔جس طرح بے شمار بھائی عدم تحقیق کی وجہ سے بعض غلط باتوں کے قائل ہو چکے تھے لیکن جب ان سے بات ہوئی اور افہام و تفہیم سے کام لینے والوں نے حق بات کو پہچان لیا ۔۔۔اللہ تعالی درست بات کو بغیر تعصب سے تسلیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔آمین راجح تحقیق میں حسن لغیرہ حجت ہے یہی درست موقف ہے ۔۔۔
 
Top