• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کا منکر حدیث سے ایک مناظرہ (لازمی پڑھیے)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ناظر بھی خود اور منظر بھی خود؟؟؟ کیا بات ہے صاحب، احادیث لکھنے والوں نے ایسے من گھڑت افسانے تراشے ہیں کہ کیا کہیے۔
اس واقعے کے من گھڑت ہونے کی آپ کے پاس کوئی دلیل؟
 

عمران علی

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2012
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
21
قرآن اور صرف قرآن ، یہی ایک دلیل ہمارے لیے کافی ہے۔ ہمیں شخصیات پر ایمان لانے کے لیے نہیں کہا گیا تھا، بلکہ اللہ کی کتاب پر ایمان لانے کا کہا گیا تھا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
قرآن اور صرف قرآن ، یہی ایک دلیل ہمارے لیے کافی ہے۔ ہمیں شخصیات پر ایمان لانے کے لیے نہیں کہا گیا تھا، بلکہ اللہ کی کتاب پر ایمان لانے کا کہا گیا تھا۔
تو پھر چار سوالات کے جوابات دیجئے نا۔
 

عمران علی

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2012
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
21
بہت ہی کمزور "منکر حدیث"ڈھونڈا تھا امام صاحب نے، بالکل اپنے مطلب کا جو انکی مرضی کے سوالات پوچھ رہا تھا اور انکی مرضی کے ہی جوابات دے رہا تھا۔
 
Top