• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام صاحب کی شاندار فقاہت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
111.jpg
اس کا مطلب ہے کہ اگر پیالہ سونے کا نہیں ہے تو پھر بھی امام صاحب دلائل دے کر اس پیالے کو سونے کا ثابت کر سکتے ہیں
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
حنفی اس بات کو ابوحنیفہ کی شان میں پیش کرتے ہیں حالانکہ یہ انکی تنقیص ہے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کیا کسی نے اسے تنقیص میں ذکر بھی کیا ہے یا یہ آپ کی اختراع ہے؟
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
آپ سب بھائی اس پر کیوں غور نہیں کرتے ، کہ امام مالک رضی اللہ عنہ اور جلال سیوطی رحمہ اللہ نے اس عبارت سے کیا مقصد ہے ، آج تک علماء نے اس عبارت اس مقصد کے لئے استعمال کیا ہے کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ استدلال اور باریک بینی میں مہارت کے اس درجے پر تھے ، جو اس قول میں امام مالک رضی اللہ عنہ سے منقول ہے ، اور یہ بات (لفظ اگر) سے شروع ہوئی ،
 
غور کا ہی تو سارا مسئلہ ہے۔
 
Top