• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام مالک اور نماز میں فرض،سنت اور نفل کا مسئلہ

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
سونہیں ہزار بہانے
کیسے گلے رقیب کے کیاطعن اقرباء
تیراہی جی نہ چاہے توباتیں ہزار ہیں
ویسے ان کا ای میل اگرفورم پر دینامشکل ہوتو پھر مجھے پی ایم کرسکتے ہیں۔ اس ایک مسئلہ کے ساتھ دیگر امور پر بھی ان سے تبادلہ خیال کیاجاسکتاہے۔
شیخ زبیر کے پاس اتنا وقت ہی نہیں ہے کہ وہ انٹرنیٹ استعمال کرسکیں اور نہ ان کا ای میل ایڈریس ہے۔
 
الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
امام ما لک والی بات اگر واقعی ثابت ہے تو سلام ہے ان کو ان فرض واجب اور سنت کی تفصیل نے مسلمانوں کا بہت وقت برباد کیا ہے بس صحیح حدیث سے نماز کاطریقہ سکھایا جاے اور بس اتنی فرایض یاد کرو اتنی واجبات یہ تو بہت مشکل بنانا ہے دین کو
زبیر صاحب تاویل حدیث میں احناف سے ایک قدم آگے ہیں جمع بین الصلوتین کو احناف کی طرح وہ بھی گناہ کبیرہ سمجتھا ہے اور صحیح احادیث کو و ہ عذر پر محمول کرتے ہیں
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
امام ما لک والی بات اگر واقعی ثابت ہے تو سلام ہے ان کو ان فرض واجب اور سنت کی تفصیل نے مسلمانوں کا بہت وقت برباد کیا ہے بس صحیح حدیث سے نماز کاطریقہ سکھایا جاے اور بس اتنی فرایض یاد کرو اتنی واجبات یہ تو بہت مشکل بنانا ہے دین کو
زبیر صاحب تاویل حدیث میں احناف سے ایک قدم آگے ہیں جمع بین الصلوتین کو احناف کی طرح وہ بھی گناہ کبیرہ سمجتھا ہے اور صحیح احادیث کو و ہ عذر پر محمول کرتے ہیں
احناف کا موقف اور زبیر صاحب کا مؤقف الگ الگ بیان فرما دیں تاکہ یہ بات ثابت ہو جائے کہ زبیر صاحب تاویل حدیث میں احناف سے ایک قدم آگے ہیں؟
جمع بین الصلوتین کو احناف کی طرح وہ بھی گناہ کبیرہ سمجتھا ہے
اس کی بھی دلیل عنایت فرما دیں؟
صحیح احادیث کو و ہ عذر پر محمول کرتے ہیں
اور اس کی بھی دلیل عنایت فرما دیں؟
 
Top