• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام محمد بن ادریس شافعی

عثمان اكرم

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
نام و نسبت
جبل علم ملتزم السنت امام شافعى كا نام محمد اور كنيت ابوعبدالله ہے (تذکرۃ الحفاظ جلد 1 ص 277) اور لقب ناصر الحدیث ہے جیساکہ خود فرماتے ہیں "سمعت ببغداد ناصر الحديث"
اپنے جد اعلیٰ شافع کی نسبت شافعی کہلائے جو صغار صحابہ میں سے تھے
 

عثمان اكرم

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
اپنے جد اعلیٰ شافع کی نسبت سے شافعی کہلائے جو صغار صحابہ میں سے تھے ان کے والد سائب بن یزید ؓ غزوہ بدر میں مشرکین کے ساتھ تھے اور اسی روز اسلام قبول کیا
ساتویں پشت پر جا کر سلسلہ نسب حضور ﷺ سے مل جاتا ہے
 

عثمان اكرم

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
امام شافعی  ماہ رجب 150 ھ میں پیدا ہوئے مولد کے تعین میں بہت اختلاف پایا جاتا ہے صحیح تر قول یہ ہے کہ آپ کا مولد مقام غزہ ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی!
ایک ہی عنوان پر آپ کی تین مختلف پوسٹس کو یہاں پر یکجا کر دیا ہے. مذکورہ موضوع پر اگر آپ مزید لکھنا چاہتے ہیں تو اسی دھاگے میں لکھیں!
 

عثمان اكرم

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
امام شافعی کے اساتذہ
1 مسلم بن خالد زنجی  فقیہہ مکہ(وفات 180ھ)80سال عمر
2 امام و پیشوا فضیل بن عیاض ببر بوعی مروزی  (وفات 187ھ) 80سال سے زیادہ عمر
3 محدث حرم امام سفیان بن عیینہ  (وفات 198ھ)
4 امام دار الہجرۃ شیخ الاسلام مالک بن انس(وفات 179ھ)
5 وکیع بن جراح رواسی کوفی (وفات 197ھ پیدائش 109ھ)
6 امام عبداللہ بن مبارک مروزی  (وفات 181ھ پیدائش 118ھ)
 

عثمان اكرم

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 11، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
امام بن ادریس شافعی کے تلامذہ
امام ابوبکرعبداللہ بن زبیر قریشی اسدی حمیدی مکی (وفات 219ھ)
ابو حفص حرملہ بن یحیی بن عبداللہ (پیدائش 166ھ وفات شوال 243ھ)
سلیمان بن داؤد بن علی بن عبداللہ (وفات 219ھ)
ابو علی حسن بن محمد زعفرانی (وفات 260ھ )عمر 90 سال
اسماعیل بن یحییٰ مزنی (پیدائش 175ھ وفات 264ھ )
ابو عبیداللہ ابراہیم بن خالد کلبی بغدادی  (وفات 240ھ)
 
Top