1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ الله اور تقليد

'تقابل مسالک' میں موضوعات آغاز کردہ از کلیم حیدر, ‏جنوری 14، 2012۔

  1. ‏جنوری 14، 2012 #1
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ الله اور تقليد

    کتاب التوحید امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ الله کى مشہور کتاب ہے اس کے ابواب میں سے ایک باب ان الفاظ میں ہے۔
    اس باب کے تحت محمد بن عبدالوہاب رحمہ الله نے سب سے پہلے حضرت ابن عباس رضى الله عنہ کا فرمان ذکر کیا ہے ۔
    پھر امام احمد بن حنبلؒ کا یہ قول نقل کرتے ہيں
    امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ الله کا کتاب التوحید میں قائم کرده باب اور اس کے تحت مزکره آثار سے ان کا تقليد کے بارے میں موقف بالکل واضح ہے , جس کا خلاصہ یہ ہے
    لیجیئے کتاب التوحید اور اس باب کالنک
     
  2. ‏جنوری 14، 2012 #2
    خضر حیات

    خضر حیات علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    طابہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 14، 2011
    پیغامات:
    8,777
    موصول شکریہ جات:
    8,337
    تمغے کے پوائنٹ:
    964

    جزاکم اللہ ۔۔ ۔۔ ۔۔
    توجہ فرمائیں :
    وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔
     
  3. ‏جنوری 14، 2012 #3
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    جزاکم اللہ خیرا بھائی جان ٹیکسٹ میں موجود کمیوں کو رفع کردیا گیا ہے۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں