• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس کا مسلک، حنفی حضرات ضرور دیکھیں !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
خاص کر وہ حنفی حضرات ضرور دیکھیں ، جو ہمارے ان سعودی اہلحدیث بھائیوں کو امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کا مقلد یعنی حنبلی سمجھتے ہیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سعودی عرب میں امام کعبہ ہو یا امام مسجد، تمام مساجد میں جمعہ کا تحریری خطبہ محکمہ اوقاف سے جاری شدہ ہی پڑھنا پڑتا ھے۔

والسلام
 
Top