• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام کی اقتداء میں رفع الیدین

شمولیت
جون 13، 2018
پیغامات
109
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
44
السلام علیکم
اگر امام چار رکعتوں والی نماز پڑھا رہا ہو اور مقتدی دوسری رکعت میں جماعت کے ساتھ ملتا ہےتو جب امام نےدوسری کا تشہد ختم کرنا ہےتو تیسری رکعت کے آغاز میں رفع الیدین کرے گا لیکن مقتدی کی تو دوسری رکعت ہوگی تو کیا وہ امام کی اقتداء میں رفع الیدین کرے گا؟؟؟؟؟
علماء رہنمائی فرمائیں
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
السلام علیکم
اگر امام چار رکعتوں والی نماز پڑھا رہا ہو اور مقتدی دوسری رکعت میں جماعت کے ساتھ ملتا ہےتو جب امام نےدوسری کا تشہد ختم کرنا ہےتو تیسری رکعت کے آغاز میں رفع الیدین کرے گا لیکن مقتدی کی تو دوسری رکعت ہوگی تو کیا وہ امام کی اقتداء میں رفع الیدین کرے گا؟؟؟؟؟
علماء رہنمائی فرمائیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تیسری رکعت پہ اٹھنے کے وقت رفع یدین کی علت بعض علماء کے نزدیک تشہد سے اٹھنا ہے ایسی صورت میں جب بھی تشہد سے اٹھاجائے گا رفع یدین کیا جائے گا۔ میرے نزدیک یہ راحج موقف ہے۔
لہذا مذکورہ سوال میں مقتدی کو تشہد سے اٹھتے وقت رفع یدین کرنا چاہئے۔
واللہ اعلم
 
Top