• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام کی تقلید ضروری ہے، یا محمد ﷺ کی اتباع ؟؟؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
امام کی تقلید ضروری ہے، یا محمد ﷺ کی اتباع ؟؟؟
تقلید صرف اسی کی کی جاتی ہے جو متبع سنت ہو نہ کہ بدعتی۔ لہٰذا یہ عنوان ہی غلط ہے۔ یا آپ پر لازم ہے کہ ان مقتدا اماموں کو بدعتی ثابت کردیں۔
مقلد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سےنکل نہیں جاتا بلکہ وہ مجتہد کی رہنمائی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح معنوں میں اتباع کرتا ہے اتباعِ نفس نہیں جیسا کہ غیر مقلدین۔ یہ اتباعِ حدیث نہیں بلکہ اتباعِ نفس یا اندھوں کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
امام کی تقلید ضروری ہے، یا محمد ﷺ کی اتباع ؟؟؟
تقلید صرف اسی کی کی جاتی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا متبع ہو نہ کہ بدعتی۔ لہٰذا یہ عنوان ہی غلط ہے۔ یا پھر آپ ان مقتدا اماموں کو بدعتی ثابت کردیں۔
مقلد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع سےنکل نہیں جاتا بلکہ وہ مجتہد کی رہنمائی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح معنوں میں اتباع کرتا ہے اتباعِ نفس نہیں جیسا کہ غیر مقلدین۔ یہ اتباعِ حدیث نہیں بلکہ اتباعِ نفس یا اندھوں کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

کیا ان 4 اماموں نے اپنی تقلید کا حکم دیا ہیں ؟؟؟؟؟

کیا امت میں صرف 4 امام ہی گذرے ہیں جن کی تقلید واجب ہیں ؟؟؟؟

کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہماء کی تقلید زیادہ اچھی اور بہتر ہیں یا پھر ان اماموں کی ؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
جیسا کہ غیر مقلدین۔ یہ اتباعِ حدیث نہیں بلکہ اتباعِ نفس یا اندھوں کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔
کیا صحیح احادیث پر عمل کرنا اندھی تقلید ہیں ؟؟؟؟

یا پھر امام کے قول کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر فوقیت دینا اندھی تقلید ہیں -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
تقلید کی حقیقت !

تقلید کی حقیقت :

زیر نظر کتاب میں مولف حفظہ اللہ نے کتاب وسنت اورعلماء کرام کے أقوال کی روشنی میں تقلید کی حقیقت کی نقاب کشائی کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اس اندہی تقلید کا قرون مفضلہ میں کہیں وجود نہ تھا, یہ تو چوتھی صدی ہجری کی پیداوار ہے جس میں آج تک امت محمدیہ کا کافی طبقہ مبتلا ہے , نیزتقلید کے قائلین کی دلیلوں کا شرعی تفصیلی جائزہ لےکر انکا مسکت جواب بھی دیا ہے , اورکتاب وسنت کی اتباع کو لازم قراردیا ہے. مصنف خود بھی اسی اندہی تقلید اورمذھبی تعصب کا شکار تھے رب کریم نے اپنے فضل وکرم سے انھیں کتاب وسنت کی اتباع کی توفیق بخشی.

میرے خیال میں اس کتاب کا مطلعہ اندھی تقلید میں مبتلا لوگوں کیلئے ہدایت کا سبب ثابت ہوگا ان شاء اللہ.

تاليف: محمود الحسن جمیری
نظر ثانی کرنے والا: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

http://www.islamhouse.com/78600/ur/ur/books/تقلید_کی_حقیقت
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
کیا صحیح احادیث پر عمل کرنا اندھی تقلید ہیں ؟؟؟؟
صحیح احادیث کو بلا سمجھے کسی کی دیکھا دیکھی اس کا مفہوم اخذ کرنا یہ ”اندھی تقلید“ ہے۔ یہ مرض تمام ”لا مذہبوں“ میں پایا جاتا ہے۔

میرے خیال میں اس کتاب کا مطلعہ اندھی تقلید میں مبتلا لوگوں کیلئے ہدایت کا سبب ثابت ہوگا ان شاء اللہ.
جناب نے یہ بات لکھ کر اپنی جاہلیت کا اور اندھی تقلید کاثبوت دیا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
تقلید صرف اسی کی کی جاتی ہے جو متبع سنت ہو نہ کہ بدعتی
اس بات کی کوئی دلیل؟ یا صرف اپنے دل نے کہ دیئا؟

غیر مقلدین۔ یہ اتباعِ حدیث نہیں بلکہ اتباعِ نفس یا اندھوں کی اندھی تقلید کرتے ہیں۔
غیر مقلد بھی کہتے ہیں اور پھر مقلد بھی۔
محترم تقلید کے چکروں سے نکلیں! تقلید عقل کو ذائل کر دیتی ہے، (یہ میرا مشاہدہ ہے!)

لا مذہبوں
لامذہب سے مراد آپ کی کون ہیں؟
ویسے آپ تو ہم اھلِ حدیث کو کہتے ہیں، حالانکہ آپ کے بڑے فرما کے گئے ہیں کے عامی کا کوئی مذہب ناہی ہوتا۔ (اورآپ بھی خود کو عامی ہی کہتے اور سمجھتے ہیں، نہ کہ مجتہد)

فقہ حنفی کی معتبر کتاب ردالمحتار للشامی میں درج ہے: ان من التزم مذھبا معینا کابی حنیفۃ والشافعی فقیل یلزمہ و قیل لاوھو الاصح وقد شاع ان العامی لامذہب لہ۔(ردالمحتار للشامی، ۱/۳۳)
کسی نے اپنے اوپر ایک مذہب لازم کر لیا جیسے حنفی شافعی تو بعض احناف کہتے ہیں: اس پر اس مذہب سے چمٹے رہنا لازمی ہے اور بعض کہتے ہیں لازمی نہیں ہے۔شامی کہتے ہیں کہ دوسری بات زیادہ صحیح ہے کیونکہ یہ مشہور ہے کہ عامی لامذہب ہو ا کرتا ہے۔
اس چیز پر آپ کے لیئے یہ ٹھریڈ کافی "مفید" ہوگی اگر آپ مانیں تو!

http://forum.mohaddis.com/threads/لامذہب-کون؟.5961/

جناب نے یہ بات لکھ کر اپنی جاہلیت کا اور اندھی تقلید کاثبوت دیا ہے۔
کہاں سے کیا ثابت کردیئا؟
آپ کے یاں تو ہر چیز ہی تقلید بن گئی ہے!
یہاں پر کہاں سے آپ نے تقلید ثابت کردی؟
پھر کہتا ہوں، تقلید کے چکروں سے نکلیں اور عقل سے کام لیں، قرآن و سنت کو پکڑلیں۔
 
Top