• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اما رت اسلامیہ کے وزیر دفاع الحا ج عبید اللہ اخوا ند شہید رحمۃ اللہ آئی ایس آئی کےجیل میں کیوں شہید

شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب اور عظیم جہادی شخصیت الحاج ملا عبید اللہ کی شہادت پر اعلامیہ

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبرملی ہے کہ امارت اسلامیہ کےوفاقی وزیر دفاع اور امریکی وحشیوں کی جارحیت کے دوران امارت اسلامیہ کے نائب الحاج ملا عبید اللہ ایک پاکستانی جیل میں وفات پاچکے ہیں(انا للہ وانا الیہ راجعون)

مرحوم 3جنوری2007کو پاکستان جاتے ہوئے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی اہلکاروں کی جانب سے گرفتار ہوئے،اور کافی عرصے تک ان کے بارے میں کوئی خبر نہیںآئی،بلاآخر حالیہ دنوں میں ان کے گھرانے کو یہ بتایا گیا کہ آج سے دوسال قبل 5مارچ2010کوجمعہ المبارک کے دن کراچی کے ایک جیل میں دل کی بیماری کے سبب انتقال کرگئے ہیں،اس غمناک واقعے کی تصدیق کے بابت مرحوم کے اہل خانہ کو مصدقہ ثبوت ملے ہیں،جو موصوف کے انتقال پر ملال کی تصدیق کرتے ہیں،لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ امت مسلمہ اور افغانستان کی جہاد کے یہ عظیم سپوت مذکورہ بیماری کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں یا پھر دوران قید ٹارچر اور تعذیب کی وجہ سے شہید ہوئے ہیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان،الحاج ملا عبید اللہ آخوند کی وفات پر مرحوم کے اہل خانہ،تمام مجاہدین،افغان عوام اور تمام اسلامی امت کو غم گساری تعزیت اور تسلی کے مراتب پیش کرتی ہے،مرحوم نے جس طرح جہادی زندگی اور جہادی راہ میں اپنی روح خالق ومالک کے سپرد کی تھی،ہم اللہ تعالی کی دربار میں ان کے لئے شہادت کی قبولیت اور جنت الفردوس کی دعا کرتے ہیں اور اسی طرح ان کی قربانیوں کے لئے بھی اللہ تعالی کے دربار سے قبولت اور اجر عظیم کے طلبگار ہیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان،شہید ملا عبید اللہ اخوند کے اس خلا کو تمام دنیا خصوصا افغانستان کے لئے بہت بڑا نقصان قرار دیتی ہے،اور پاکستانی حکام سے پُر زور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ الحاج ملاعبید اللہ اخوند کی گرفتاری،بیماری اور وفات کے حوالے سے امارت اسلامیہ کو مکمل اور حقیقی رپورٹ دے،مرحوم کی شہادت کے دوسال بعد اہل خانہ کو خبر ملی اس تاخیر پر عالمی ادارہ ریڈ کراس کو بھی ہم ملامت گردانتے ہیں کہ پاکستان میں امارت اسلامیہ کے قیدیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کے معلومات مرحوم کے اہل خانہ اور دیگر قیدیوں کے گھرانے کو نہیں دی ہے،ہم ان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ آئندہ اپنی اس کمزوری کو رفع کریں کیونکہ یہ ان کی ذمہ داری ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان اس بات کو انتہائی افسوناک قرار دیتی ہے کہ جہاں ایک طرف ملک پر تمام کفری دنیا نے حملہ کیا ہوا ہے اور تمام غیر مسلم اقوام جمع ہوئے ہیں وہیں پھر کبھی بھی مسلمان ممالک کی جانب سے بھی اس طرح کے بے رحیمانہ اقدام کا بھی سامنا کرتے ہیں،آج کل افغان عوام صرف اور صرف اسلامی حمیت کے جرم میں عالمی سطح پر،ملک سے دور،کمزور اور مظلوم قوم شمار ہوتی ہے،تو اس لئے اسلامی اخوت کی رو سے تمام اسلامی ممالک اور اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ دنیا کے کونے کونے میں مہاجرین،مسافر،قید افغانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے جس کا تقاضا اسلامی اخوت کرتا ہے۔

والسلام

امارت اسلامیہ افغانستان

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
یہ امارت کا ہی حلم اور تدبر ہے کہ ان خبثاء کی طرف سے مسلسل دسیسہ کاریوں اور قتل عام کے باوجود ایک منظم حکمت عملی کے تحت امارت نے پالیسی بنانات میں جذبات کو نہیں آنے دیا تو دوسری لشکر صلیب کے ان کالے عملاء کے ساتھ جو بیتتی رہی ہے اس پر بھی مجموعی خاموشی طاری رکھی ہے۔

البتہ پاکستان کی شاندار خدمات ملا منصور داد اللہ کی شدید زخمی حالت میں گرفتاری سے لیکر استاذ یاسر اور دوسرے ذمہ داران کی شہادتوں تک خوب خوب کھل کر سامنے آ چکی ہے اور لووگوں کے لیے ایک واضح نشانی ہے جو اب بھی اس فاسد نظام اور تین بڑے سیکولر دھڑوں پی پی پی ایم کیو ایم اور اے این پی پر مشتمل حکومت کے زیر انتظام ریاست کے لیے مدینہ ثانی سے ایک لفظ کم بولنے پر پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وسیع تر مفاد میں سیخ پا ہو جاتے ہیں۔

البتہ وطنیت کو اسلام کے لبادے میں دیکھ کر ماتھا ٹیکنے اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دینے والوں کی کوئی کمی فی الحال دور دور تک نظر نہیں آ رہی۔ حتی کہ اللہ کی طرف سے فتح مبین آ جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ !

اللھم انصر الجاہدین فی کل مکان ۔
اللھم اذل الشرک والمشرکین والکفر والمرتدین۔
اللھم علیک بالطواغیت اجمعین۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب اور عظیم جہادی شخصیت الحاج ملا عبید اللہ کی شہادت پر اعلامیہ

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبرملی ہے کہ امارت اسلامیہ کےوفاقی وزیر دفاع اور امریکی وحشیوں کی جارحیت کے دوران امارت اسلامیہ کے نائب الحاج ملا عبید اللہ ایک پاکستانی جیل میں وفات پاچکے ہیں(انا للہ وانا الیہ راجعون)

مرحوم 3جنوری2007کو پاکستان جاتے ہوئے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی اہلکاروں کی جانب سے گرفتار ہوئے،اور کافی عرصے تک ان کے بارے میں کوئی خبر نہیںآئی،بلاآخر حالیہ دنوں میں ان کے گھرانے کو یہ بتایا گیا کہ آج سے دوسال قبل 5مارچ2010کوجمعہ المبارک کے دن کراچی کے ایک جیل میں دل کی بیماری کے سبب انتقال کرگئے ہیں،اس غمناک واقعے کی تصدیق کے بابت مرحوم کے اہل خانہ کو مصدقہ ثبوت ملے ہیں،جو موصوف کے انتقال پر ملال کی تصدیق کرتے ہیں،لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ امت مسلمہ اور افغانستان کی جہاد کے یہ عظیم سپوت مذکورہ بیماری کی وجہ سے انتقال کرگئے ہیں یا پھر دوران قید ٹارچر اور تعذیب کی وجہ سے شہید ہوئے ہیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان،الحاج ملا عبید اللہ آخوند کی وفات پر مرحوم کے اہل خانہ،تمام مجاہدین،افغان عوام اور تمام اسلامی امت کو غم گساری تعزیت اور تسلی کے مراتب پیش کرتی ہے،مرحوم نے جس طرح جہادی زندگی اور جہادی راہ میں اپنی روح خالق ومالک کے سپرد کی تھی،ہم اللہ تعالی کی دربار میں ان کے لئے شہادت کی قبولیت اور جنت الفردوس کی دعا کرتے ہیں اور اسی طرح ان کی قربانیوں کے لئے بھی اللہ تعالی کے دربار سے قبولت اور اجر عظیم کے طلبگار ہیں۔

امارت اسلامیہ افغانستان،شہید ملا عبید اللہ اخوند کے اس خلا کو تمام دنیا خصوصا افغانستان کے لئے بہت بڑا نقصان قرار دیتی ہے،اور پاکستانی حکام سے پُر زور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ الحاج ملاعبید اللہ اخوند کی گرفتاری،بیماری اور وفات کے حوالے سے امارت اسلامیہ کو مکمل اور حقیقی رپورٹ دے،مرحوم کی شہادت کے دوسال بعد اہل خانہ کو خبر ملی اس تاخیر پر عالمی ادارہ ریڈ کراس کو بھی ہم ملامت گردانتے ہیں کہ پاکستان میں امارت اسلامیہ کے قیدیوں کے بارے میں کسی بھی قسم کے معلومات مرحوم کے اہل خانہ اور دیگر قیدیوں کے گھرانے کو نہیں دی ہے،ہم ان سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ آئندہ اپنی اس کمزوری کو رفع کریں کیونکہ یہ ان کی ذمہ داری ہے۔

امارت اسلامیہ افغانستان اس بات کو انتہائی افسوناک قرار دیتی ہے کہ جہاں ایک طرف ملک پر تمام کفری دنیا نے حملہ کیا ہوا ہے اور تمام غیر مسلم اقوام جمع ہوئے ہیں وہیں پھر کبھی بھی مسلمان ممالک کی جانب سے بھی اس طرح کے بے رحیمانہ اقدام کا بھی سامنا کرتے ہیں،آج کل افغان عوام صرف اور صرف اسلامی حمیت کے جرم میں عالمی سطح پر،ملک سے دور،کمزور اور مظلوم قوم شمار ہوتی ہے،تو اس لئے اسلامی اخوت کی رو سے تمام اسلامی ممالک اور اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ دنیا کے کونے کونے میں مہاجرین،مسافر،قید افغانوں کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے جس کا تقاضا اسلامی اخوت کرتا ہے۔

والسلام

امارت اسلامیہ افغانستان
جناب ، امارت کا لہجہ قابل غور ہے برادر ملک پاکستان کے ساتھ ۔
اس سے ایک بات تو سمجھ آتی ہے کہ اس سانحے کے باوجود امارت پاکستان اور پاکستانی حکام کو اپنا دشمن گردانتی ہے اور نہ ہی اسے کفر و ایمان کا معرکہ قرار دیتی ہے۔ اس سے شر پسند جو اپنا "مطلب" نکالنا چاہتے ہیں انکے لئے حزیمت وہ بیان جو چند ہفتے قبل افغان طالبان کے رہنماوں کو رہا کرنے کے بعد امارت اسلامی نے جاری کیا۔
ابھی آپ کا فراہم کردہ لنک نہیں کھل رہا ، جلد اس علامیہ کو میں یہاں پیش کروں گا۔ ان شاء اللہ۔

بروسا جی آپ سے ایک سوال کیا تھا، اسکا جواب تو دیا نہیں ، اور یہاں ڈینگیاں مارنے لگ پڑے ہیں؟ :)
 
شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
القول السدید ذرا سوچ سمجھ کے جواب دو-
کمزوری کی حالت میں ہر شخص طاقتور سے نرمی سے بات کرتا ہے

لیکن آپکا دعوی ہے کہ پاکستان افغانی طالبان کا دوست ہے تو پھر
ملا عبید اللہ اخوند آئی ایس آئی کی حراست میں کیوں شہید ہوئے ؟
 
Top