1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امت کی سب سے بڑی فقیہہ

'فقہ عام' میں موضوعات آغاز کردہ از مفتی عبداللہ, ‏فروری 24، 2012۔

  1. ‏مارچ 09، 2012 #41
    مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 21، 2011
    پیغامات:
    516
    موصول شکریہ جات:
    2,176
    تمغے کے پوائنٹ:
    171

    ابوبردہ بن موسی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ اپنے والد سے نقل کرتے ھوے فرماتے ہیں کہ ہم لوگوں یعنی اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی مشکل اوپیچیدہ مسءلے سے سابقہ پڑا تو ہم نے اس مسئلے میں جناب سیدہ عایشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی طرف رجوع کیااور ان کی پاس اس کا شافی جواب پایا (مالایسع المحدث جھلہ از علامہ میانشی (قرون اولی کی خواتین صفحہ ٢٤٠
     
  2. ‏مارچ 11، 2012 #42
    مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 21، 2011
    پیغامات:
    516
    موصول شکریہ جات:
    2,176
    تمغے کے پوائنٹ:
    171

    بخاری ومسلم میں احکام کی متعلق بارہ سو احادیث ہے جن میں سے دوسونوے سے زیادہ کی روایت صدیقہ کاینات فقیہہ امت حضرت عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا سے ہے اور ان میں سے معدودے چند کی علاوہ سب سے احکام کی تخریج بھی کی ہے اماں عایشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنھا نے (مالایسع المحدث جھلہ از علامہ میانشی (قرون اولی کی خواتین صفحہ ٢٤٠
     
  3. ‏مارچ 11، 2012 #43
    muslim

    muslim رکن
    جگہ:
    کراچی پاکستان
    شمولیت:
    ‏ستمبر 29، 2011
    پیغامات:
    467
    موصول شکریہ جات:
    567
    تمغے کے پوائنٹ:
    86


    السلام علیکم۔

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَن يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَىٰ طَعَامٍ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ وَلَـٰكِنْ إِذَا دُعِيتُمْ فَادْخُلُوا فَإِذَا طَعِمْتُمْ فَانتَشِرُوا وَلَا مُسْتَأْنِسِينَ لِحَدِيثٍ ۚ إِنَّ ذَٰلِكُمْ كَانَ يُؤْذِي النَّبِيَّ فَيَسْتَحْيِي مِنكُمْ ۖ وَاللَّـهُ لَا يَسْتَحْيِي مِنَ الْحَقِّ ۚ وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ ۚ ذَٰلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ ۚ وَمَا كَانَ لَكُمْ أَن تُؤْذُوا رَسُولَ اللَّـهِ وَلَا أَن تَنكِحُوا أَزْوَاجَهُ مِن بَعْدِهِ أَبَدًا ۚ إِنَّ ذَٰلِكُمْ كَانَ عِندَ اللَّـهِ عَظِيمًا ﴿٣٣-٥٣﴾

    اے ایمان والو! نبی کے گھروں میں نہ حاضر ہو جب تک اذن نہ پاؤ مثلاً کھانے کے لیے بلائے جاؤ نہ یوں کہ خود اس کے پکنے کی راہ تکو ہاں جب بلائے جاؤ تو حاضر ہو اور جب کھا چکو تو متفرق ہوجاؤ ۔ اور کسی حدیث کے لیئے انسیت مت دکھائو، بیشک اس میں نبی کو ایذا ہوتی تھی تو وہ تمہارا لحاظ فرماتے تھے اور اللہ حق فرمانے میں نہیں شرماتا، اور جب تم ان سے برتنے کی کوئی چیز مانگو تو پردے کے باہر مانگو، اس میں زیادہ ستھرائی ہے تمہارے دلوں اور ان کے دلوں کی اور تمہیں نہیں پہنچتا کہ رسول اللہ کو ایذا دو اور نہ یہ کہ ان کے بعد کبھی ان کی بیبیوں سے نکاح کرو بیشک یہ اللہ کے نزدیک بڑی سخت بات ہے (53)



    نبی کی ازواج سے حدیث کی انسیت دکھانا، نبی کو اذیت دیتا ھے۔

    اللہ کی کتاب فرقان ھے۔ فیصلہ کن بات ھے۔
     
  4. ‏مارچ 12، 2012 #44
    مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏جولائی 21، 2011
    پیغامات:
    516
    موصول شکریہ جات:
    2,176
    تمغے کے پوائنٹ:
    171

    کلمۃ حق ارید بہ الباطل
     
  5. ‏مارچ 12، 2012 #45
    muslim

    muslim رکن
    جگہ:
    کراچی پاکستان
    شمولیت:
    ‏ستمبر 29، 2011
    پیغامات:
    467
    موصول شکریہ جات:
    567
    تمغے کے پوائنٹ:
    86


    مفتی عبداللہ صاحب، آیت سمجھ میں آئی؟ غور فرمائیں۔
     
  6. ‏مارچ 12، 2012 #46
    الیاسی

    الیاسی رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏فروری 28، 2012
    پیغامات:
    425
    موصول شکریہ جات:
    736
    تمغے کے پوائنٹ:
    86

    آپ نے آیت کا ترجمہ بھی غلط کیا ہے اور اس سے مقصد بھی غلط لیا ہے برادر
     
  7. ‏مارچ 12، 2012 #47
    muslim

    muslim رکن
    جگہ:
    کراچی پاکستان
    شمولیت:
    ‏ستمبر 29، 2011
    پیغامات:
    467
    موصول شکریہ جات:
    567
    تمغے کے پوائنٹ:
    86


    غلط ترجمہ کی نشاندہی کریں۔ صرف یہ لکھ دینا کہ ترجمہ غلط ھے مناسب نہیں ھے۔
     
  8. ‏مارچ 14، 2012 #48
    علم کی دُنیا

    علم کی دُنیا مبتدی
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    20
    موصول شکریہ جات:
    75
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    جزاکم اللہ خیرا
     
  9. ‏مارچ 14، 2012 #49
    الیاسی

    الیاسی رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏فروری 28، 2012
    پیغامات:
    425
    موصول شکریہ جات:
    736
    تمغے کے پوائنٹ:
    86

    ولامستانسین لحدیث سے کھا ثابت ہوتا ہے کھ نبی کی ازوج کی تعریف نا کرو؟
     
  10. ‏مارچ 14، 2012 #50
    muslim

    muslim رکن
    جگہ:
    کراچی پاکستان
    شمولیت:
    ‏ستمبر 29، 2011
    پیغامات:
    467
    موصول شکریہ جات:
    567
    تمغے کے پوائنٹ:
    86


    السلام علیکم۔

    بھائی صاحب آپ سمجھ ہی نہیں رہے۔

    نبی کی ازواج سے حدیث کے لیئے انسیت دکھانے سے، اللہ منع کررہا ھے۔

    نبی کی ازواج کی تعریف کرنے سے آپ کو جنت نہیں ملے گی۔

    اب آپ کو چاہیئے کہ اللہ کا حکم مانتے ھوئے، نبی کی ازواج سے احادیث منسوب کرنا چھوڑ دیں۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں