• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امت کی سب سے بڑی فقیہہ

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم۔

بھائی صاحب آپ سمجھ ہی نہیں رہے۔

نبی کی ازواج سے حدیث کے لیئے انسیت دکھانے سے، اللہ منع کررہا ھے۔

نبی کی ازواج کی تعریف کرنے سے آپ کو جنت نہیں ملے گی۔

اب آپ کو چاہیئے کہ اللہ کا حکم مانتے ھوئے، نبی کی ازواج سے احادیث منسوب کرنا چھوڑ دیں۔
ولا مستانسین لحدیث کا ترجمہ یہ ہے کہ نہ ہوجاو میلان کرنے والے باتوں کی طرف یعنی وہاں بیٹھ کر بات چیت نا کرو لوگوں کی بات چیت مراد ہے نا کہ حدیث نبوی تم نے اس لفظ کا ترجمہ حدیث نبوی کی ساتھ کرکے تحریف معنوی کردیا ہے
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
حاکم ابو عبداللہ کھتے ہیں فحمل عنہا ربع الشریعہ
الاجابہ للزرکشی صفحہ نمبر٥٩ اس عبارت کا ترجمہ یہ ہے کہ ربع شریعت حضرت عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا سے مروی ہے یعنی پوری دین
کاچوتھا حصہ ہمیں حضرت عایشہ سے مروی ہے یعنی دین کی تین حصے تمام صحابہ سے منقول ہے اور چھوتھا حصہ اماں عایشہ نے ھمیں
پھنچادیا ھے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
حاکم ابو عبداللہ کھتے ہیں فحمل عنہا ربع الشریعہ
الاجابہ للزرکشی صفحہ نمبر٥٩ اس عبارت کا ترجمہ یہ ہے کہ ربع شریعت حضرت عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا سے مروی ہے یعنی پوری دین
کاچوتھا حصہ ہمیں حضرت عایشہ سے مروی ہے یعنی دین کی تین حصے تمام صحابہ سے منقول ہے اور چھوتھا حصہ اماں عایشہ نے ھمیں
پھنچادیا ھے
اماں عائشہ رضی اللہ عنہا
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اماں عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا کی متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کو ھمیشہ سامنے رکھنا چاھیے کہ لاتوءذونی فی عایشہ
ترجمہ عایشہ کی متعلق باتیں کرکے مجھے تکلیف مت پھنچایا کریں
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اماں عایشہ رضی اللہ تعالی عنھا کی متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کو ھمیشہ سامنے رکھنا چاھیے کہ لاتوءذونی فی عایشہ
ترجمہ عایشہ کی متعلق باتیں کرکے مجھے تکلیف مت پھنچایا کریں
حوالہ؟؟؟
 
مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ترجمہ یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ام الموء منین عایشہ صدیقہ کی خلاف باتیں کرکے مجھے تکلیف نہ پھنچاے
مقصد یہی ھوگا نا کہ مجھے عایشہ سے مجھے بہت محبت ہے اس کی خلاف میں کوئی بات برداشت نھیں کرسکتا
 
Top