• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امريکی کنبے کی پاکستان ميں بازيابی

فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ​

امریکی حکومت نے پاکستانی اداروں کے ساتھ مل کر ایک امریکی خاتون کو اپنے خاوند اوربچوں سمیت دہشت گرد حقانی نیٹ ورک سے بازیاب کرا لیا۔

امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے امریکی خاندان کی بازیابی کیلئے پاکستان میں امریکی سفیر اور انکے عملے، حکومت پاکستان اور پاکستان آرمی کی بھرپور تحسین کی جاتی ہے۔

https://www.state.gov/secretary/remarks/2017/10/274751.htm

شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
@فواد
آپ پر امریکی زبان بول رہے ہیں ،
پاکستانی (یا سابقہ پاکستانی) ہونے کے باوجود -

کبھی امریکی حکومت سے یہ سوال پوچھا ہے کے ، لوس ویگاس میں ہونے والے واقعے کو دہشتگردی کا واقعہ کیوں نہیں قرار دیا گیا؟
کیوں کے وہ قتل سفید فام (مسیحی) نے کیا تھا اس لیے؟

اگر اس کی جگہ کوئی مسلمان ہوتا تو امریکی حکومت وفوج ایک لمحے میں دہشتگردی کا واقعہ ، ڈیکلر کر دے تی!
 
فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

مغوی بوئل کولمین خاندان کی پاکستان میں بازیابی پر صدر ٹرمپ کا بیان

امریکی شہری کیٹلین کولمین اور ان کے کینیڈین شوہر جوشوا بوئل کو طالبان سے تعلق رکھنے والی دہشت گرد تنظیم حقانی نیٹ ورک نے 2012 میں اغوا کر کے یرغمال بنا لیا تھا۔ محترمہ کولمین نے قید میں تین بچوں کو جنم دیا۔ گزشتہ روز امریکی حکومت پاکستانی حکومت کی مدد سے بوئل کولمین خاندان کو پاکستان میں قید سےآزاد کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

آج وہ آزاد ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے پاکستان سے تعلقات میں ایک مثبت موقع ہے۔ پاکستانی حکومت کا تعاون اس بات کا مظہر ہے کہ وہ خطے میں سلامتی مہیا کرنے کے حوالے سے امریکی خواہشات کا احترام کر رہی ہے۔ مستقبل میں بھی ہم دہشت گردی کے خلاف اور باقی ماندہ مغویوں کی رہائی کے سلسلے میں اسی طرح کی مشترکہ کارروائیاں جاری رہنے کی امید رکھتے ہیں

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
آپ امریکی زبان بولنے سے باز نہیں آئے گے

جب سے @فواد آپ کو امریکی شہریت ملی ہے ، آپ کے تو تیور ہی بدل گئے ہیں - آپ کو کیا قیامت کے دن اللہ تعالٰی کو جواب نہیں دینا؟ ، وہی جهوٹے قصے آپ کب تک سناتے رہے گے.
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

مغوی بوئل کولمین خاندان کی پاکستان میں بازیابی پر صدر ٹرمپ کا بیان

امریکی شہری کیٹلین کولمین اور ان کے کینیڈین شوہر جوشوا بوئل کو طالبان سے تعلق رکھنے والی دہشت گرد تنظیم حقانی نیٹ ورک نے 2012 میں اغوا کر کے یرغمال بنا لیا تھا۔ محترمہ کولمین نے قید میں تین بچوں کو جنم دیا۔ گزشتہ روز امریکی حکومت پاکستانی حکومت کی مدد سے بوئل کولمین خاندان کو پاکستان میں قید سےآزاد کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

آج وہ آزاد ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے پاکستان سے تعلقات میں ایک مثبت موقع ہے۔ پاکستانی حکومت کا تعاون اس بات کا مظہر ہے کہ وہ خطے میں سلامتی مہیا کرنے کے حوالے سے امریکی خواہشات کا احترام کر رہی ہے۔ مستقبل میں بھی ہم دہشت گردی کے خلاف اور باقی ماندہ مغویوں کی رہائی کے سلسلے میں اسی طرح کی مشترکہ کارروائیاں جاری رہنے کی امید رکھتے ہیں

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
بہت افسوس ہوا یہ خبر پڑھ کر !
سب کو پتہ ہے کہ یہ قید والی زندگی امریکہ میں نام نہاد "آزادی" والی زندگی سے بہت زیادہ اطمئنان وسکون والی زندگی ہوتی ہے
شاید اللہ ان قیدیوں کو اس قید کی وجہ سے ہدایت کے رستے پر لے آئے اور امریکہ اور اس کے غلاموں کی ساری کوششیں رائیگاں جائیں ۔
خیر ویسے یہ امریکہ وپاکستان نے اچھا ڈرامہ شروع کیا ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

مغوی بوئل کولمین خاندان کی پاکستان میں بازیابی پر صدر ٹرمپ کا بیان

امریکی شہری کیٹلین کولمین اور ان کے کینیڈین شوہر جوشوا بوئل کو طالبان سے تعلق رکھنے والی دہشت گرد تنظیم حقانی نیٹ ورک نے 2012 میں اغوا کر کے یرغمال بنا لیا تھا۔ محترمہ کولمین نے قید میں تین بچوں کو جنم دیا۔ گزشتہ روز امریکی حکومت پاکستانی حکومت کی مدد سے بوئل کولمین خاندان کو پاکستان میں قید سےآزاد کرانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔

آج وہ آزاد ہیں۔ یہ ہمارے ملک کے پاکستان سے تعلقات میں ایک مثبت موقع ہے۔ پاکستانی حکومت کا تعاون اس بات کا مظہر ہے کہ وہ خطے میں سلامتی مہیا کرنے کے حوالے سے امریکی خواہشات کا احترام کر رہی ہے۔ مستقبل میں بھی ہم دہشت گردی کے خلاف اور باقی ماندہ مغویوں کی رہائی کے سلسلے میں اسی طرح کی مشترکہ کارروائیاں جاری رہنے کی امید رکھتے ہیں

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/
امریکی ترجمان فواد صاحب کو متعدد مرتبہ تنبیہ کی جاچکی ہے ، تصویریں حذف کی جاچکی ہیں ، بتایا جاچکا ہے کہ اس فورم پر جاندار کی واضح تصویریں لگانا درست نہیں ، اس کے باوجود پتہ نہیں شاید یہ بھی کوئی امریکی اصول ہے ، کہ امریکہ سے ہٹ کر جو بھی اصول اور ضابطہ بنایا جائے ، اس کی پاسداری کرنا جائز نہیں ۔
یہ بالکل آخری تنبیہ ، اس کے بعد سوائے بین اور بلاک کے کوئی آپشن نہیں رہ گیا ۔ ویسے بھی انہوں نے آکر یہاں کون سی علمی بات کرنی ہوتی ہے ، وہی دجل ، فریب اور مکر جو ان کی ڈیوٹی کا حصہ ہے ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
@فواد
آپ پر امریکی زبان بول رہے ہیں ،
پاکستانی (یا سابقہ پاکستانی) ہونے کے باوجود -

کبھی امریکی حکومت سے یہ سوال پوچھا ہے کے ، لوس ویگاس میں ہونے والے واقعے کو دہشتگردی کا واقعہ کیوں نہیں قرار دیا گیا؟
کیوں کے وہ قتل سفید فام (مسیحی) نے کیا تھا اس لیے؟

اگر اس کی جگہ کوئی مسلمان ہوتا تو امریکی حکومت وفوج ایک لمحے میں دہشتگردی کا واقعہ ، ڈیکلر کر دے تی!
میٹھا میٹھا ہپ ہپ ، کڑوا کڑوا تھو تھو !
 
فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
@فواد

کبھی امریکی حکومت سے یہ سوال پوچھا ہے کے ، لوس ویگاس میں ہونے والے واقعے کو دہشتگردی کا واقعہ کیوں نہیں قرار دیا گیا؟
کیوں کے وہ قتل سفید فام (مسیحی) نے کیا تھا اس لیے؟

اگر اس کی جگہ کوئی مسلمان ہوتا تو امریکی حکومت وفوج ایک لمحے میں دہشتگردی کا واقعہ ، ڈیکلر کر دے تی!

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ريکارڈ کی درستگی کے ليے واضح کر دوں کہ امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس ويگاس ميں ہلاکتوں کے واقعے کے بعد يہ بيان جاری کيا تھا۔

"گزشتہ رات ايک مسلح شخص نے لاس ويگاس ميں ايک کنسرٹ کے دوران ہجوم پر گوليوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے نتيجے ميں پچاس سے زائد افراد ہلاک اور سينکڑوں زخمی ہو گۓ۔ يہ ايک خالص شيطانی عمل تھا۔ شيطانيت ہمارے اتحاد کو نقصان نہيں پہنچا سکتی۔ تشدد کے ذريعے ہماری يگانگت کو ختم نہيں کيا جا سکتا ہے۔"

خود امريکی صدر نے اس عمل کو شيطانی عمل قرار ديا اور ان کا يہ بيان ہماری اس پاليسی کا اعادہ کرتا ہے کہ دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوۓ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنانا اور انھيں ہلاک کرنا توجيہہ، ہدف اور محرک سے قطع نظر ايک غير انسانی جرم ہے۔

جہاں تک آپ کی تنقید کا سوال ہے تو اس ضمن ميں يہ واضح کرد وں کہ يہ درست ہے کہ مذہب کو دہشت گردی کے ضمن ميں غلط طريقے سے استعمال کيا گيا ہے۔ ليکن يہ راۓ درست نہيں ہے کہ امريکہ يا مغرب نے اسلام کو دہشت گردی سے تعبير کيا ہے۔ آپ شايد يہ بھول رہے ہيں کہ يہ تو القائدہ،داعش، طالبان اور ديگر دہشت گرد تنظيميں ہيں جنھوں نے ہميشہ يہ دعوی کيا ہے کہ وہ اسلامی تعليمات پر عمل پيرا ہيں۔

اس ضمن ميں دہشت گرد تنظيموں کی جانب سے اپنی سوچ کی ترويج کے ليے استعمال کيے جانے والے تشہيری مواد کی تفصيلات پر نظر ڈاليں تو آپ پر واضح ہو جاۓ گا کہ ان تنظيموں کی تمام تر اشتہاری مہم اور جدوجہد کا مرکز امريکہ اور مغرب سے نفرت کو فروغ دے کر مذہب کی آڑ ميں جذبات کو بھڑکانہ ہے۔

Top