• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز املاء کی اغلاط

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم کے بعض علماء و اراکین سے ایک مودبانہ معروضہ:

ماشاء اللہ آپ کی تحریر اچھی اور مدلل ہوتی ہے. لیکن املاء کی اغلاط کی وجہ سے اس کا سارا حسن غارت ہو جاتا ہے...اور جلد باز ہونے کا عندیہ بھی دیتی ہے..

تحریر لکھتے وقت چونکہ ذہن میں دلائل و مختلف خیالات کا ایک اژدھام ہوتا ہے..اس لیے اس اژدھام سے فائدہ اُٹھانے کے لیے روانی میں یا جلدی جلدی لکھنے میں کوئی حرج نہیں، تا کہ ان کو کماحقہ تحریری صورت میں منتقل کیا جا سکے..
لیکن میرا مشورہ ہے کہ تحریر کو ارسال کرنے سے قبل کم از کم ایک مرتبہ بطور پروف ریڈر پڑھ لیا کریں تا کہ یہ مزید پُر اثر و حسین بن سکے..ابتسامہ!
مزید آراء کا خیر مقدم کیا جائے گا...ان شاء اللہ
 
Top