• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیج دوبارہ اٹیچ کرنے کی ضرورت ہے۔

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کچھ عرصہ پہلے ایک تھریڈ میں ، نشاندہی کی تھی۔
فورم پر مستقبل میں آنے والے ایک مسئلہ کی نشاندہی

جو امیجز پوسٹ ہو رہی ہیں وہ فری امیج ہوسٹنگ سروس پر ہو رہی ہیں جس کسی کی پہنچ میں کوئی بھی فری امیج ہوسٹنگ سروس سے وہ اس کے ذریعے پوسٹ کر رہا ہے۔ کچھ عرصہ بعد یہ فری امیج ہوسٹنگ سروسز بند ہو سکتی ہیں، اور امیجز ختم ہو سکتی ہیں۔

آج بھی کچھ پوسٹ پڑھتے ہوئے کچھ امیجز نظر نہیں آئے لحاظہ یہ تھریڈ بنایا ہے ۔

اس تھریڈ کا مقصد یہ ہے کہ فورم پر جہاں جہاں امیج اب نظر نہیں آ رہا ان کو دوبارہ سے فائل اٹیچ کی صورت میں اٹیچ کر دیا جائے۔ اور اس تھریڈ کا لنک یہاں دے دیا جائے۔ تاکہ یاددہانی رہے اور یہ امیجز درست ہوتے جائیں۔
 
Top