• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیر حمزہ کا موحد خاتون کو مشرک مرد سے شادی کا مشورہ

شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
امیر حمزہ کا موحد خاتون کو مشرک مرد سے شادی کا مشورہ
ہفتہ روز ہ جرارص۳ پر محترم امیر حمزہ حفظہ اللہ نفسیاتی مسائل کے حل کے عنوان سےایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ایک بہن کو شرکیہ گھرانے میں شادی کرنے کا مشورہ دیتے ہیں جس کی بنیاد وہ یہ بناتے ہیں کہ شاید اُس کا خاوند مذہبی نہ ہو بلکہ دنیا دار ہو ۔اس لیے وہ اُس سے شادی کر لے اور بعد میں اُس کی درست سمت رہنمائی کرے تو وہ ٹھیک بھی ہو سکتا ہے ۔(ہفتہ روزہ جرار، جلد دوئم،سلسلہ نمبر 98 ۷ دسمبر ۲۰۱۲))

مشرک سے نکاح .......ایک بھائی کو نصیحت
 
Top