• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ام القری مکۃ المکرمۃ یونی ورسٹی میں عربی لینگویج کورس میں داخلہ بذریعہ سکالرشپ

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلامُ علیکم ... دوستو! مکہ یونیورسٹی میں عربی لینگویج کلاس کے لیے سکالر شپ پہ داخلے کهلے ہیں. خواہش مند حضرات اس لنک پر اپلائی کر سکتے ہیں. اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے ہمکنار فرمائے .
..........
فرصة للحصول عل منحة دراسية في مكة
يعلن معهد اللغة العربية لغير الناطقين بها بجامعة أم القرى بمكة عن فتح باب القبول لطلاب المنح الخارجية للدراسة بقسم تعليم اللغة العربية بالمعهد .
للدخول لبوابة القبول
http://uquweb.uqu.edu.sa/admission
رابط موقع جامعة أم القرى = http://uqu.edu.sa/
...........
 
Last edited by a moderator:
شمولیت
دسمبر 19، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
17
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا یہ صرف عرب ممالک کے لئے ہے یا دیگر کے لئے بھی اگر دیگر کے لئے بھی ہے تو
ہندوستانی حضرات کے پاس اقامہ نمبر تونہیں ہوتا ہے ۔وہ لاگ ان کیسے کریں گے ؟
ع ح خان
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا یہ صرف عرب ممالک کے لئے ہے یا دیگر کے لئے بھی اگر دیگر کے لئے بھی ہے تو
ہندوستانی حضرات کے پاس اقامہ نمبر تونہیں ہوتا ہے ۔وہ لاگ ان کیسے کریں گے ؟
ع ح خان
اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر استعمال کیا جا سکتا ہے
 
Top