• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
محترم جناب مسلم صاحب پوسٹ نمبر 41 میں ایک کتاب کا لنک دیا گیا ہے اور ساتھ ہی جلی حروف میں لکھا ہوا ہے کہ آپ کے تمام سوالات کا جواب اسی کتاب میں ہے مطالعہ فرما لیں۔اسی لیے میں نے کہا آنکھیں کھول کر پوسٹ پڑھا کریں۔اگر غور سے پڑھتے تو کبھی یہ نہ کہتے:
بھائی صاحب۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل بے کار کی بحث، جس کے بارے میں اللہ نہیں پوچھے گا، مجھے پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ آپ اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
آپ کو ترجمہ میں غلطی نظر آرہی ہے تو نشاندہی فرما دیں اور آپ جو ترجمہ درست سمجھ رہے ہیں وہ لکھ دیں۔ ناراض کیوں ہورہے ہیں۔ اللہ نے تو کل مثل بیان کردی ہیں۔ آپ کو آیت پر ایمان لانے سے شیطان روک رہا ہے۔ آیت پر ایمان لائیں آیت ہی حق ہے۔
آیت کا درست ترجمہ تو میں کر دیتا ہوں لیکن پہلے آپ یہ فرمائیں کہ آپ غیب دان کب سے بن گئے ؟؟؟؟
آپ نے مجھ پر بہتان باندھا کہ مجھے آیت پر ایمان لانے سے شیطان روک رہا ہے ۔
آپ کو کسی نے خبر دی کہ میں اس آیت پر ایمان نہیں رکھتا ۔
کہیں شیطان نے تو آپکو "وحی" نہیں کردی کہ میں یہ کارنامہ سر انجام کر رہا ہوں لہذا آپ اسے کہہ دیں کہ تجھے شیطان روک رہا ہے !
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
آیت کا درست ترجمہ تو میں کر دیتا ہوں لیکن پہلے آپ یہ فرمائیں کہ آپ غیب دان کب سے بن گئے ؟؟؟؟
آپ نے مجھ پر بہتان باندھا کہ مجھے آیت پر ایمان لانے سے شیطان روک رہا ہے ۔
آپ کو کسی نے خبر دی کہ میں اس آیت پر ایمان نہیں رکھتا ۔
کہیں شیطان نے تو آپکو "وحی" نہیں کردی کہ میں یہ کارنامہ سر انجام کر رہا ہوں لہذا آپ اسے کہہ دیں کہ تجھے شیطان روک رہا ہے !
رفیق طاہر صاحب۔
بہت معذرت خواہ ہوں۔ مجھے بغیر تحقیق کہ ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔ اللہ مجھے معاف فرمائے۔
آپ نے لکھا ہے کہ میں نے ترجمہ بگاڑ دیا ہے۔ بھائی آپ غلطی بتا دیں اور درست ترجمہ جو آپ سمجھ رہے ہیں تحریر کردیں۔
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
رفیق طاہر صاحب۔
بہت معذرت خواہ ہوں۔ مجھے بغیر تحقیق کہ ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔ اللہ مجھے معاف فرمائے۔
آپ نے لکھا ہے کہ میں نے ترجمہ بگاڑ دیا ہے۔ بھائی آپ غلطی بتا دیں اور درست ترجمہ جو آپ سمجھ رہے ہیں تحریر کردیں۔
آپ نے لکھا تھا :
اور بیشک ہم نے انسانوں کے لئے اس قرآن میں ہر مثال وضاحت سے بیان کر دی ہے۔ پس اکثر لوگ نا شکرگزاری سے باز نہ رہتے ہوئے انکار پر ہی ڈٹے رہتے ہیں۔
اوپر لکھی گئی آیت کا ریفرنس 17:89
اس ترجمہ میں "وضاحت" , "ناشکری سے باز نہ رہتے ہوئے" کے الفاظ زائد ہیں ۔ یعنی آیت میں کوئی ایسا لفظ موجود نہیں جسکا یہ ترجمہ بن سکے ۔
اسی طرح "انسانوں" ترجمہ غلط ہے درست ترجمہ ہے "لوگوں"
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
آپ نے لکھا تھا :


اس ترجمہ میں "وضاحت" , "ناشکری سے باز نہ رہتے ہوئے" کے الفاظ زائد ہیں ۔ یعنی آیت میں کوئی ایسا لفظ موجود نہیں جسکا یہ ترجمہ بن سکے ۔
اسی طرح "انسانوں" ترجمہ غلط ہے درست ترجمہ ہے "لوگوں"
رفیق صاحب۔ پوری آیت کا ترجمہ تحریر فرمادیں۔ لناس کا ترجمہ انسانوں کے لئے/لوگوں کے لیئے دونوں ایک ہی بات ہے۔ معلوم نہیں آپ اسے غلط کیوں کہہ رہے ہیں؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
رفیق صاحب۔ پوری آیت کا ترجمہ تحریر فرمادیں۔ لناس کا ترجمہ انسانوں کے لئے/لوگوں کے لیئے دونوں ایک ہی بات ہے۔ معلوم نہیں آپ اسے غلط کیوں کہہ رہے ہیں؟
جالندہری
اور ہم نے قرآن میں سب باتیں طرح طرح سے بیان کردی ہیں۔ مگر اکثر لوگوں نے انکار کرنے کے سوا قبول نہ کیا

ابوالاعلی مودودی
ہم نے اس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح سے سمجھایا مگر اکثر انکار ہی پر جمے رہے

احمد رضا خان
اور بیشک ہم نے لوگوں کے لیے اس قرآن میں ہم قسم کی مثل طرح طرح بیان فرمائی تو اکثر آدمیوں نے نہ مانا مگر ناشکری کرنا

احمد علی
او رہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر ایک قسم کی مثال بھی کھول کر بیان کر دی ہے پھر بھی اکثر لوگ انکار کیے بغیر نہ رہے

طاہر القادری
اور بیشک ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لئے ہر طرح کی مثال (مختلف طریقوں سے) بار بار بیان کی ہے مگر اکثر لوگوں نے (اسے) قبول نہ کیا (یہ) سوائے ناشکری کے (اور کچھ نہیں)،

علامہ جوادی
اور ہم نے اس قرآن میں ساری مثالیں اُلٹ پلٹ کر بیان کردی ہیں لیکن اس کے بعد پھر بھی اکثر لوگوں نے کفر کے علاوہ ہر بات سے انکار کردیا ہے

محمد جوناگڑھی
ہم نے تو اس قرآن میں لوگوں کے سمجھنے کے لئے ہر طرح سے تمام مثالیں بیان کردی ہیں، مگر اکثر لوگ انکار سے باز نہیں آتے

محمد حسین نجفی
اور یقیناً ہم نے اس قرآن میں ہر طرح کی مثالیں (بار بار) ادل بدل کر بیان کی ہیں لوگوں کے لئے (تاکہ وہ سمجھیں) مگر اکثر لوگ انکار کئے بغیر نہ رہے۔

 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ندیم بھائی۔
میرے سوالات کا آپ جواب دیں، جو انگلش ٹیکسٹ میں پوچھے گئے تھے۔ میں آپ لوگوں کے سوالات کے جوابات دے رہا ہوں۔ اور اپنی نہایت کم علمی کے باوجود، اللہ کی کتاب کے دفاع میں کھڑا ہوں اور اللہ کے ساتھ کچھ شریک نہیں کرتا۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
ندیم بھائی۔
میرے سوالات کا آپ جواب دیں، جو انگلش ٹیکسٹ میں پوچھے گئے تھے۔
محترم آپ کا کوئی بھی سوال قابل جواب نہیں۔پہلے
ڈھنگ سے کوئی سوال تو کریں
جس کا جواب دیا جائے۔

میں آپ لوگوں کے سوالات کے جوابات دے رہا ہوں۔ اور اپنی نہایت کم علمی کے باوجود، اللہ کی کتاب کے دفاع میں کھڑا ہوں اور اللہ کے ساتھ کچھ شریک نہیں کرتا۔
میں ایسے دفاع سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگتا ہوں۔


سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے:۔
مجھے دو آدمیوں سے ڈر لگتا ہے ایک وہ شخص جو قرآن عزیز کی غلط تاویل کرتا ہے اور دوسرا وہ جو بادشاہ کو اپنے بھائی کے خلاف بھڑکاتا ہے۔
(مناھل العرفان 59/2 بحوالہ حمید الدین فراہیؒ اور جمہور کے اصول تفسیر از حافظ انس نضر صفحہ نمبر 167)
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
693
پوائنٹ
125
کیا ایسے اعتراضات مسلمان کر بھی سکتے ہیں

مجھ سے تو سوچا ہی نہیں جا رہا کہ وہ مسلمان بھی ہیں
یا نام مسلمانوں والا رکھ لیا ہے

ماؤں سے متعلق ایسی گفتگو

اور اس پر بحث

ثما معاذاللہ
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
کیا ایسے اعتراضات مسلمان کر بھی سکتے ہیں

مجھ سے تو سوچا ہی نہیں جا رہا کہ وہ مسلمان بھی ہیں
یا نام مسلمانوں والا رکھ لیا ہے

ماؤں سے متعلق ایسی گفتگو

جس نے یہ حدیث لکھی ہے کے ماں نے غسل کر کہ دکھایا (استغراللہ) اس سے سوال کریں کہ وہ کس کا مسلم ہے؟؟؟

میں تو یہ تسلیم ہی نہیں کرتا کہ نبی کی زوجہ اس طرح کر سکتی ہیں۔ یہ بہتان ہے۔ بڑی بے ہودگی ہے۔

اور لوگ اس کی تائید میں بحث کرتے ہیں۔ آپ ان لوگوں سے سوال کریں کہ کیا وہ یہ حدیث قیامت کے دن اللہ کو سنا سکیں گے؟؟؟؟
 
Top