• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کا غسل اور ڈاکٹر شبیرکی غلط فہمی

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائي ناراض کيوں ہوتے ہو
يہاں ہمارا کوئي ارادہ نہيں آپکو پریشان کرنے کا اور نہ ہي ہم نے نماز کے تعلّق سے پوچھے ہیں، بلکے يہ ايک مثال کے طور پر آپ سے پوچھے ہيں کے اس طرح سے آپ احاديث جو صحیح سند کے ساتھ ثابت ہيں اسکا انکار کرينگے تو باکي عمال کے لئے کہاں جاينگے اور بھی جو عبادت ہیں وہ سب بھی تو احادیث کے بگیر ادھوری ہیں انکا کیا کرینگے

اور ہماری یہ گفتگو علمی بحس کے لئے ہی ہے، اور اگر ہم غلط ہیں تو ہماری اصلاح کے لئے، باکی اور کوئی مقصد نہیں ہمارا

ٹھيک ہے آپ خود اپنے بارے میں باتيں آپ کونسي کٹگورے میں آتے ہيں ؟
سرے سے احادیث کے منکر ہیں یا پھر کچھ اور ؟

الله ہمیں دین کی صحیح سمجھ اتا فرماے آمین
بلکہ
باقی
بغیر
بحث
کیٹگری
السلام علیکم
اگر آپ کو انگلش کی بورڈ سے اردو حروف کی پہچان نہیں ہے تو آپ میرا یہ تھریڈ ملاحظہ کریں۔
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
بھائي ناراض کيوں ہوتے ہو
يہاں ہمارا کوئي ارادہ نہيں آپکو پریشان کرنے کا اور نہ ہي ہم نے نماز کے تعلّق سے پوچھے ہیں، بلکہ يہ ايک مثال کے طور پر آپ سے پوچھے ہيں کے اس طرح سے آپ احاديث جو صحیح سند کے ساتھ ثابت ہيں اسکا انکار کرينگے تو باقی عمال کے لئے کہاں جاينگے اور بھی جو عبادت ہیں وہ سب بھی تو احادیث کے بغیر ادھوری ہیں انکا کیا کرینگے

اور ہماری یہ گفتگو علمی بحث کے لئے ہی ہے، اور اگر ہم غلط ہیں تو ہماری اصلاح کے لئے، باکی اور کوئی مقصد نہیں ہمارا

ٹھيک ہے آپ خود اپنے بارے میں باتيں آپ کونسي کیٹگری میں آتے ہيں ؟
سرے سے احادیث کے منکر ہیں یا پھر کچھ اور ؟

الله ہمیں دین کی صحیح سمجھ اتا فرماے آمین
السلام علیکم۔
یہ تحریر میں نے نماز والے فورم سے کاپی پیسٹ کی ہے۔ برائے مہربانی آپ نماز والے فورم پر نماز کے بارے میں میری تحریریں پڑھ لیں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم۔
یہ تحریر میں نے نماز والے فورم سے کاپی پیسٹ کی ہے۔ برائے مہربانی آپ نماز والے فورم پر نماز کے بارے میں میری تحریریں پڑھ لیں۔
وعلیکم اسلام
بھائی ہم بوہت دنوں بعد اے ہیں آپ اس دھاگے کا لنک دیں
 

عمران علی

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2012
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
21
کیا غسل کی وضاحت قرآن کریم میں اللہ نے خود نہ کردی تھی کہ "حضرت عائشہ " کو خود غسل کرکے اسکی وضاحت کرنی پڑی؟ میرے دوست آپ نے تو "میں نہ مانوں " کی حد ہی کردی۔ ایسے نازک موضوعات کو ایسے فورمز پر چھیڑ کر آپ دین کی کوئی خدمت نہیں کر رہے ، بلہ دین کو بدنام کررہے ہیں۔ اس قسم کی فحش باتیں سارے مذاہب میں موجود نہیں لیکن وہ اسکا پرچار نہیں کرتے۔لیکن اس فورم پر کسی کو حضرت عائشہ کی بوقت نکاح عمر کا مسئلہ درپیش ہے تو کسی کو انکے غسل کے طریقے سکھانے کا۔ بات یہ ہے اس قسم کی وضعی احادیث دراصل امہات المومنین اور نبی آخراالزمان محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی شان میں گستاخی اور اسلام کا پیغام روکنے کے لیے تیار کی گئیں۔ اور اس قسم کی لغو احادیث کو آپ قطعی درست ثابت نہیں کر سکتے۔پورے قرآن میں دو مقامات پر وضو اور غسل کا ذکر ہے ، کیونکہ جسمانی طہارت وہ چیز ہے جو جانوروں تک میں مسلمہ ہے، اس لیے قرآن نے اس کا تذکرہ مختصر انداز میں کیا۔ لیکن وضعی احادیث لکھنےوالوں اور ان احادیث کی وضاحت کرنے والوں نے ان دو آیات پر لائبریریاں تخلیق کر ڈالیں۔مسلمانوں اب تو ہوش کرو اور اپنی روش سے باز آ جاؤ۔اگر محمد بن قاسم، موسی بن نصیر، طارق بن ذیاد، سلطان صلاح الدین ایوبی ، سلطان نور الدین زنگی ، ٹیپو سلطان ، سر سید احمد خان اور علامہ اقبال جیسے لوگ ہمارے درمیان نہ رہے ہوتے تو آج اسلام کا نام و نشان مٹ چکا ہوتا۔ یہ سب لوگ لوٹے لیکر لوگوں کو وضو اور غسل کے مسائل نہیں سکھاتے رہے، بلکہ مجاہدانہ زندگی بسر کی ، جسکی بدولت آج ہم اسلام سے آگا ہ ہیں۔اگر یہ بھی لوٹے لیکر لوگوں کو وضو اورغسل کے مسائل سکھا رہے ہوتے تو ہمارا نام و نشان تک مٹ چکا ہوتا۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
کیا غسل کی وضاحت قرآن کریم میں اللہ نے خود نہ کردی تھی کہ "حضرت عائشہ " کو خود غسل کرکے اسکی وضاحت کرنی پڑی؟ میرے دوست آپ نے تو "میں نہ مانوں " کی حد ہی کردی۔ ایسے نازک موضوعات کو ایسے فورمز پر چھیڑ کر آپ دین کی کوئی خدمت نہیں کر رہے ، بلہ دین کو بدنام کررہے ہیں۔ اس قسم کی فحش باتیں سارے مذاہب میں موجود نہیں لیکن وہ اسکا پرچار نہیں کرتے۔لیکن اس فورم پر کسی کو حضرت عائشہ کی بوقت نکاح عمر کا مسئلہ درپیش ہے تو کسی کو انکے غسل کے طریقے سکھانے کا۔
آپ کی اس جائز کی تنقید کے اصل حقدار یہ ہیں...
ڈاکٹر شبیررقمطراز ہیں ،
مظاہرہ کرنا قطعی ضروری نہ تھا زبانی بتادیا ہوتا یا ابو سلمہ اپنی بیوی کو بھیج کر صحیح غسل کا پتاچلا سکتا تھا بعد میں خود ان سے سیکھتا۔ (اسلام کے مجرم صفحہ: 45.46)
ہم نے تو بس الزام میں جو ابہام پیدا کیا گیا تھا اسکی درستگی کی سعی کی ہے...
 

عمران علی

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2012
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
21
ڈاکٹر شبیر نے آپکی ہی کتابوں سے اس زہریلے مواد کو اٹھایا ہے،اگر آپ اس جیسی احادیث کو خیر آباد کہہ دیتے تو اس طرح کے فتنے امت میں پیدا ہی نہ ہوتے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ڈاکٹر شبیر نے آپکی ہی کتابوں سے اس زہریلے مواد کو اٹھایا ہے،اگر آپ اس جیسی احادیث کو خیر آباد کہہ دیتے تو اس طرح کے فتنے امت میں پیدا ہی نہ ہوتے۔
یہ تو وہی روش ہے جو یہودونصارٰی نے اللہ کے دین اور شریعت محمدیہ کے خلاف روا رکھی تھی... کتنی عجیب بات ہے احادیث ہماری اور اعتراض منکر کا... پھر مشورہ اس جیسی احادیث کو خیرباد کہہ دیں... یعنی منصف بھی اور قاتل بھی... یہ دورنگی کی وجہ... جب حدیث کے ماننے والوں کو اعتراض نہیں تو حدیث کے انکاری کے اعتراض کا جواز بتائیں....
 

عمران علی

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2012
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
21
یہ تو وہی روش ہے جو یہودونصارٰی نے اللہ کے دین اور شریعت محمدیہ کے خلاف روا رکھی تھی... کتنی عجیب بات ہے احادیث ہماری اور اعتراض منکر کا... پھر مشورہ اس جیسی احادیث کو خیرباد کہہ دیں... یعنی منصف بھی اور قاتل بھی... یہ دورنگی کی وجہ... جب حدیث کے ماننے والوں کو اعتراض نہیں تو حدیث کے انکاری کے اعتراض کا جواز بتائیں....
محترم تمام تر احادیث بھی غلط نہیں، ہمیں احادیث سے عبادت کے طریقے معلوم ہوتے ہیں اور صلاۃ مؤقتہ کی ادائیگی کا طریقہ کار ملتا ہے، لیکن جہاں قرآن کریم کی آیت کسی مسئلے کی وضاحت کررہی تو وہاں کسی وضعی حدیث کو لیکر من مانی تحریفات کرنے سے کیا حاصل ہوتا ہے؟ نکاح و طلاق کے مسئلے پر قرآن کریم کی آیات میں واصح دلائل موجود ہیں۔پھر اس پر محض من مانی احادیث کی وجہ سے اعتراض کیوں؟
 
Top