• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انا لله وانا الیہ راجعون

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
میرے والدمخترم جن کے لیئے دعائے صحت کی درخواست کی تھی

15 جنوری کو اپنے رب کریم کے ہاں پہنچ گئے

تمام ممبران سے درخواست ھے کہ اللہ رحیم و کریم سے انکی حسنات کی

قبولیت اور بشری لغزشوں اور کوتاہیوں سے درگزر کی دعا کریں اور رب کریم

انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے ۔آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وادخلہ فی الجنۃ الفردوس
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وادخلہ فی الجنۃ الفردوس
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ﺍﻧﺎ ﻟﻠﮧ ﻭ ﺍﻧﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭﺍﺟﻌﻮﻥ

ﺍﻟﻠﮭﻢ ﺍﻏﻔﺮ ﻟﮧ ﻭﺍﺩﺧﻠﮧ ﻓﯽ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺍﻟﻔﺮﺩﻭﺱ
 

نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
747
ری ایکشن اسکور
128
پوائنٹ
108
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالیٰ آپ کے والدکی مغفرت فرمائےاور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔آمین ، یا رب العالمین !
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اللہ تعالیٰ آپ کے والدکی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔آمین ، یا رب العالمین
اللهم اغفر له وارحمه واعف عنه اللهم اكرم نزله ووسع مدخله وبدّله داراً خيراً من داره وأهلاً خيراً من اهله
اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللھم اغفر لہ وادخلہ فی الجنۃ الفردوس
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے اور ان کو جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے۔
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
«إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ»
«اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ»

اللہ رحیم و کریم سے انکی حسنات کی قبولیت اور بشری لغزشوں اور کوتاہیوں کو درگزر فرمائے اور رب کریم انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین
 
Top