• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انا مدینہ العلم وعلی بابھا، اس روایت کی تخریج

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
امام ابن جرير الطبري رحمه الله (المتوفى:310)نے کہا:
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الضِّرَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ صَالِحٍ الْهَرَوِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا مَدِينَةُ الْعِلْمِ، وَعَلِيٌّ بَابُهَا، فَمَنْ أَرَادَ الْمَدِينَةَ فَلْيَأْتِهَا مِنْ بَابِهَا»
[تهذيب الآثار مسند علي، للطبري: 3/ 105 رقم 173]۔

یہ روایت موضوع ومن گھڑت امام ذہبی رحمہ اللہ نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے[تعليق علي المستدرك للحاكم: 3/ 137]

اس کی سند میں موجود عبد السلام بن صالح أبو الصلت الهروي کذاب ہے۔

امام عقيلي رحمه الله (المتوفى322)نے کہا:
عبد السلام بن صالح أبو الصلت الهروي كان رافضيا خبيثا[الضعفاء الكبير للعقيلي: 3/ 70]۔

امام دارقطني رحمه الله (المتوفى385)نے کہا:
كان خبيثا رافضيا۔۔۔۔متهم [تاريخ بغداد للخطيب البغدادي: 12/ 315 واسنادہ صحیح]۔

امام ابن القيسراني رحمه الله (المتوفى:507)نے کہا:
أبو الصلت عبد السلام بن صالح كذاب[معرفة التذكرة لابن القيسراني: ص: 260]۔

امام ذهبي رحمه الله (المتوفى748)نے کہا:
واه شيعي متهم مع صلاحه[الكاشف للذهبي: 1/ 653]۔

امام ابن العراق الكناني رحمه الله (المتوفى:963)نے کہا:
عبد السلام بن صالح أبو الصلت الهروى اتهمه بالكذب غير واحد[تنزيه الشريعة المرفوعة 1/ 79]۔


س روایت کے تمام طرق اوراس کی تمام متابعات بھی مردود ہیں ، تفصیل کے لئے دیکھئے :سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة : 6/ 518 رقم 2955۔
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
انا مدینہ العلم وعلی بابھا
اس کو ترمذی نے روایت کیا ہے۔۔۔
بھائی میں امام ترمذی کی کسی بھی کتاب میں یہ روایت تلاش نہیں کرسکا۔
البتہ اسے امام طبری اور اسی طریق سے دیگرلوگوں نے بھی روایت کیاہے اوراس طریق میں کذاب ومتھم راوی ہے جیساکہ وضاحت کی گی ۔
 
Top