• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتظامیہ تو جہ فرمائیں

شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
کل سے میرے پاس فورم پر سپیڈ کافی سست آ رہی ہے جب کے دیگر ویب سائیڈ پر نیٹ کی سپیڈ ٹھیک ہے ۔میں موزیلا یوز کر رہا ہوں کیا مسلئہ ہو سکتا ہے ( سپیڈ محدث پر ہی آہستہ باقی سائیڈ پر ٹھیک ہے۔)
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
السلام قبل الكلام

کل سے میرے پاس فورم پر سپیڈ کافی سست آ رہی ہے جب کے دیگر ویب سائیڈ پر نیٹ کی سپیڈ ٹھیک ہے ۔میں موزیلا یوز کر رہا ہوں کیا مسلئہ ہو سکتا ہے ( سپیڈ محدث پر ہی آہستہ باقی سائیڈ پر ٹھیک ہے۔)
عاصم بھائی الحمدللہ ہماری ویب پر کوئی مسئلہ نہیں ہے۔آپ یا تو براؤزر تبدیل کرکیں دیکھیں یا کیشے کلیئر کرکے چیک کریں۔ امید کافی ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ جب سپیڈ سلو ہونے کا احساس ہو تو ایک بار CTRL+F5 بھی پریس کردیاکریں۔
 
حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
دو دن تک میرے پاس بھی محدث فورم اوپن نہیں ہورہا تھا۔۔۔ ایکسپلورر میں لیکن پھر خود ہی چل پڑا۔۔۔
حالانکہ فائرفوکس سے کھل رہا تھا لیکن فائر فاکس مجھے پسند نہیں لیکن محدث کے علاوہ باقی ساری ویب سائٹس کھل رہی تھیں میرے براوذر پر۔۔۔
تو چیک کریں کے یہ مسئلہ سرور پر نہ ہو۔۔۔ یا کوئی دوسرا تکنیکی مسئلہ۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
دو دن تک میرے پاس بھی محدث فورم اوپن نہیں ہورہا تھا۔۔۔ ایکسپلورر میں لیکن پھر خود ہی چل پڑا۔۔۔
حالانکہ فائرفوکس سے کھل رہا تھا لیکن فائر فاکس مجھے پسند نہیں لیکن محدث کے علاوہ باقی ساری ویب سائٹس کھل رہی تھیں میرے براوذر پر۔۔۔
تو چیک کریں کے یہ مسئلہ سرور پر نہ ہو۔۔۔ یا کوئی دوسرا تکنیکی مسئلہ۔۔۔
بھائی، فائر فاکس پسند نہیں ، تو آپ تو گوگل کروم ہی چلائیں۔ ایکسپلورر کو تو دنیا بھر میں ناپسند کیا جاتا ہے۔
غالباً آپ جو یاسر اکرام بھائی والی پوسٹ نہیں دیکھ پاتے، وہ بھی ایکسپلورر ہی کی کارستانی ہوگی۔
آپ اسپیڈ اور سیکورٹی سمیت بہت سارے فیچرز مس کر رہے ہیں ایکسپلورر استعمال کر کے۔
 
Top