• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتہائی منافع بخش تجارت

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12938236_963781500356786_132752705142382056_n (1).jpg


بسم اللہ الرحمن الرحیم


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

انتہائی منافع بخش تجارت

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو ایوب رضی اللہ عنہ کو مخاطب فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ کیا میں تم کو ایک (انتہائی نفع بخش) تجارت کا نہ بتاؤں ؟ ( یعنی ایسی تجارت جو دے گی آخرت میں کام آنے والا منافع) ، ، انہوں نےعرض کی کیوں نہیں ضرور بتلائیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ، ، جب لوگ فتنہ و فساد کا شکار ہو (کر رشتہ داریاں توڑ رہے) ہوں ، تو ، تم رشتہ داری کو ٹوٹنے سے بچاؤ ، (یعنی صلہ رحمی کرو ) ، اور جب لوگ (حسد و بغض کے سبب) ایک دوسرے سے دور ہونے لگیں ، تو ، تم (خیر خواہی اور اجر و ثواب کی غرض سے) ان کے قریب ہو جاؤ (اور انہیں اپنے قریب کرو)

--------------------------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 3/406 ، ، صحيح الترغيب : 2818 (حسن لغيره) ، ،
مجمع الزوائد : 8/82 ، ، المتجر الرابح : 280 ، ،
البحر الزخار المعروف بمسند البزار : 13/185)
 
Top