• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انتہا پسند ہندوں نے مسلمان باورچی کو زبردستی کھلا کر اس کا روزہ تڑوا دیا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بی جے پی کے، برسر اقتدار آتے ہی انتہا پسند ہندو بے قابو ہونے لگے،انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا مسلمانوں کے خلاف اور بھی کھل کر سامنے آگئی، نئی دلی میں شیوسینا کے ارکان اسمبلی کو کھانا پسند نہ آیا، تو وہی کھانا مسلمان باورچی کو زبردستی کھلا کر اس کا روزہ تڑوا دیا۔

Click here to watch the video
http://video.dunyanews.tv/index.php/en/mustwatch/6295/New-Delhi:-Shiv-Sena-MPs-'force'-Muslim-worker-to-break-fast


New Delhi: Shiv Sena MPs 'force' Muslim worker to break fast | Dunya News
The members of the parliament who allegedly misused their power belonged to...
video.dunyanews.tv
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
استغفر اللہ ۔ اللہ ان کو ہدایت دے ، اور روزے کی حرمت پامال کرنے کی کڑی سزا ۔
شرعی نقطہ نگاہ سے جس شخص کو کھانے پینے پر مجبور کردیا جائے اس کے بارے میں راجح قول یہ ہے کہ اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا اور اس کو اپنا روزہ برقرار رکھناچاہیے ۔
جیساکہ بھول کر کھانے پینے سے بھی روزہ نہیں ٹوٹتا ۔
اس حوالے سے ایک فتوی یہاں موجود ہے :
http://www.islamweb.net/ramadan/index.php?page=ShowFatwa&lang=A&Id=137584&Option=FatwaId
 
Top