• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسانوں کی شکل میں شیطان دیکھیں!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ان شرک ظلم عظیم
"بے شک شرک بہت بڑا ظلم ہے"
یہ شخص لوگوں سے سجدہ کروا رہا ہے،اور مشرک کا آخرت میں ٹھکانہ جہنم ہے،بے شک اللہ رب العزت شرک کو نہیں بخشتا۔
میرے مطابق تو جہاں اس شیطان نے شرک کے دروازے کھولے ہیں، تو دوسری طرف جاہل لوگ بھی اس کی پیروی کر رہے ہیں۔یہی ان کے ایمان کی کمزوری ہے۔اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔
 
Top