• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسانی جان کی قدر !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10175960_622559424478997_8046500221092960154_n.jpg
مومن کی جان !!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

اگر آسمان اور زمین والے (سارے کے سارے) ایک مومن کے (ناحق) خون (قتل) میں ملوث ہوجائیں تو اللہ ان (سب) کو اوندھے منہ جہنم میں ڈال دے گا

(ترمذي : 1398، ،)
تخريج مشكاة المصابيح( الألباني): 3396 ، ،)
صحيح الجامع :5247)
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اللہ تعالیٰ ہمیں صاحب ایمان افراد کی صحیح معنوں میں عزت و توقیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10259342_623459587722314_9156876584981272073_n.jpg
نبی اکرم صلی اللہ علیہ ولسلم نے فرمایا:

جو شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی عزت بچائے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کے چہرے کو جہنم سے بچائے گا

(ترمذي : 1931)
 
Top