• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انسان کی منی کا کيا حکم هے؟ پاک هے يا نجس؟

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
بهائيو!

انسان کی منی کا کيا حکم هے؟ پاک هے يا نجس؟

اور حلال حيوان کے گوبر کا کيا حکم هے؟ پاک يا نجس؟
منی پاک ہے جبکہ مذی نجس ہے۔ منی سفید لیس دار مادہ کو کہتے ہیں جس میں اسپرم ہوتے ہیں جو شہوت کے دوران پریشر سے خارج ہوتا ہے۔ جبکہ مذی شفاف پانی نما اخراج ہے جو منی سے پہلے یا بعد میں نکلتا ہے۔

حلال حیوان کا گوبر بھی ناپاک ہے۔ تاہم اسے خشک کرکے بطور ایندھن جلانا جائز ہے۔

واللہ اعلم بالصواب
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
بهائيو!

انسان کی منی کا کيا حکم هے؟ پاک هے يا نجس؟

اور حلال حيوان کے گوبر کا کيا حکم هے؟ پاک يا نجس؟
السلام علیکم
اعتصام بھائی
آپ بھائیوں سے ایک گذارش ہے کہ
آپ کونسا بھی سوال کرنے سے پہلے ایک نظر ہماری محدث لائبریری پر ڈالے
الحمداللہ تقریبا ہر موضوع پر کتب دستیاب ہے
آپکے تقریبا سوالات کے جوابات ہماری لائبریری کی کتب میں مل جاتی ہے۔
آپ بھائیوں کو تھوڑی سے زحمت اٹھانی پڑیگی۔
فلحال آپنے جو سوال کیا ہے اس موضوع پر لائبریری میں ایک بہت ہی شاندار کتب ہے
فقہ الحدیث -جلد1اپ ڈیٹ
فقہ الحدیث -جلد1(اپ ڈیٹ) - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
فقہ الحدیث -جلد2(اپ ڈیٹ
http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/publishers/article/1-urdu-islami-kutub/1434-fiqhul-hadees-2-update.html
اللہ حافظ
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
حلال حيوان کا گوبر نجس نہیں۔
[/url]

جزاک الله۔۔۔۔۔

واقعا تعجب هے مني پاک اور پهر حلال جانور کا گوبر نجس!!!!

جي بلکل گوبر حلال جانور کا پاک هے۔۔۔

اب مني کيوں پاک۔۔۔ دليل کي ضرورت هے۔۔۔ ہو سکے تو پيش کريں۔۔شکرا
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
جي بلکل گوبر حلال جانور کا پاک هے۔۔۔

اب مني کيوں پاک۔۔۔ دليل کي ضرورت هے۔۔۔ ہو سکے تو پيش کريں۔۔شکرا
ہر چیز پاک ہے جس کو ناپاک کہنا ہے اس کے لئے نص چاہئے ۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
ہر چیز پاک ہے جس کو ناپاک کہنا ہے اس کے لئے نص چاہئے ۔
زبردست جواب ديا هے پر بعض اوقات هم يه بات بهول جاتے هيں... ان شاء الله آپ کی مزيد همکاري رہے گی....
 

احمد طلال

مبتدی
شمولیت
فروری 14، 2012
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
0
منی بہرحال ناپاک ہے کہ اس کے نکلنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔ مزی گندی ہے پر اس کے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا۔ جہاں لگی ہو اس جگہ کو دھو کر صاف کر لیا جائے۔ مزید جاننے کے لئے صحاح ستہ دیکھئے۔
کچھ علماء کے نزدیک حلال جانور کا گوبر ناپاک نہیں۔ پر میرا ذاتی نظریہ ہے کہ گوبر ہر طرح کا ناپاک ہے۔ جانور کا گوبر اٹھانے کے بعد ہاتھوں کو اچھی طرح سے دھو لیا جائے۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
منی بہرحال ناپاک ہے کہ اس کے نکلنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔ مزی گندی ہے پر اس کے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا۔ جہاں لگی ہو اس جگہ کو دھو کر صاف کر لیا جائے۔ مزید جاننے کے لئے صحاح ستہ دیکھئے۔
کچھ علماء کے نزدیک حلال جانور کا گوبر ناپاک نہیں۔ پر میرا ذاتی نظریہ ہے کہ گوبر ہر طرح کا ناپاک ہے۔ جانور کا گوبر اٹھانے کے بعد ہاتھوں کو اچھی طرح سے دھو لیا جائے۔
کسی چیز یا عمل کے جائز ناجائز یا حلال حرام کا فیصلہ اس طرح نہیں کیا جاتا میرے بھائی۔
اصول ہے کہ ہر چیز و عمل حلال ہے۔ حرمت کے لئے قرآن و حدیث سے ثبوت درکار ہوتے ہیں۔
 
شمولیت
اکتوبر 16، 2011
پیغامات
106
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
65
اسلام علیکم ! منی ،ودی ،مذی کے احکام کے لئے دیکھئے ۔
١۔ فتاوی علمیہ ، حافظ زبیر علی زئی ۔صفحات ٢١٠ تا ٢١٢
٢۔ فقہ کتاب و سنت ،محمد صبحی بن حسن حلاق صفحہ ٨٦
٣۔ فقہ الحدیث ، حافظ عمرآن ایوب لاہوری جلد ١، صفحات ١٥٢ تا ١٥٦
یہ کتب سائٹ پر موجود ہیں ، منتظمین حضرات سے گزارش ہے افادہ عام کے لئے اگر یہ صفحات یونی کوڈ میں اس پوسٹ پر لگا دئے جائیں ۔
 
Top