• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انصاری محمّد عامر

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم. میرا نام انصاری محمّد عامر ہے، مے احمدآباد انڈیا مے رہتا ہوں، مے پہلے بریلوی تھا ، لیکن مجھے الله نے ہدایت دی اور بعد میں میں نے تبلیغی جماعت سے میرا تعلق ہوا ، اہلحدیث اور دیوبندی کے عقائد مجھے ایک جیسے لگے، بس کچھ تقلید کا ہی فرق تھا . لیکن میں نے آپکی website پر جب کتابیں ڈونلوڈ کری تو مجھے اصلیت نظر آنے لگی اور مے اہلحدیث ہو گیا، مجھے بہت خوشی ہے کی میں مواہید ہوں. الله مجھے مرتے دم تک اہلحدیث اور مومین بنا کر رکھے ، آمین.
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔انصاری محمدعامر صاحب آپ کےبارے میں جان کر بہت اچھا لگا ۔اللہ تعالی سے ہم سب یہی دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی صراط مستقیم پر ہی زندہ رکھے اور جب موت آئے تو ایمان کی بہترین حالت میں آئے ۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ انصاری بھائی، از حد خوشی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو راہ ہدایت دکھائی۔ اور اللہ کا فضل و احسان ہے کہ اس میں ہمارا بھی کچھ تھوڑا سا حصہ بن گیا۔ اب یہ آپ کا اور ہمارا کام ہے کہ اس دعوت کے کام کو زندگی بھر ہر پلیٹ فارم سے پھیلاتے رہیں۔ کیا خبر کہ کوئی اور بھی ان کتب کا منتظر ہو اور راہ ہدایت پر آنے کو بس تیار بیٹھا ہو اور ہم کوتاہی کر رہے ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب سے دین کی خدمت لے اور اسے ہم سب کے لئے توشہ آخرت بنا دے ۔ آمین۔
 

ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
السلام وعلیکم !
انصاری بھائی ، اللہ آپ کو استقامت دے ! مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے کوشش کی اور اللہ نے آپ کو صراط مستقیم پر چلا دیا۔ بے شک جو ہدایت چاہتا ہے اللہ اسے ہدایت دیتا ہے۔

فی امان اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
انصاری بھائی آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو عقیدہ توحید پر ثابت قدمی عطا فرمائے آمین۔
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
انصاری بھائی کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔اور ایک بات کا پتہ بھی چل گیا کہ انصاری بھائی اردو میں غلطیاں کیوں کرتے ہیں۔مثلاً ’ضرورت‘کوجرورت‘کہنا اور خوش کو’خوس‘ کہنا ۔ انڈیا میں اردو اس قسم کی ہی بولی جاتی ہے۔عامر بھائی غصہ نہیں کرنا۔۔۔۔
 
Top