• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انظر شاہ قاسمی کی گالیوں کا جواب- شیخ حافظ جلال الدین القاسمی السلفی

Urdu

رکن
شمولیت
مئی 14، 2011
پیغامات
199
ری ایکشن اسکور
341
پوائنٹ
76
السلام علیکم،
بنگلور کے ایک دشنام طراز حنفی عالم مولانا انظر شاہ قاسمی کی گالیوں اور اعتراضات کا رد بلیغ۔
معروف سلفی عالم دین شیخ حافظ جلال الدین القاسمی حفظہ اللہ نے نہایت ہی خوبصورت اسلوب میں جواب دیا ہے۔اور شیخ کے خطابات کی خصوصیت یہ ہے کہ شیخ احادیث کو سند اور متن کے ساتھ زبانی بیان کرتے ہیں اور موصوف کا انداز استدلال بہت ہی پیارا ہے۔اللہ نے آپکو بلا کا حافظہ عطا فرمایا ہے۔اور آپ انگریزی،فارسی اور سنسکرت جیسی زبانوں پر یکساں عبور رکھتے ہیں۔
ماشا اللہ۔۔
الحمد للہ۔اس ویڈیو کو سننے کے بعد سینکڑوں لوگوں نے مسلک حق مسلک اہلحدیث کو قبول کیا۔
ویڈیو ملاحظہ ہو۔​
پارٹ نمبر ۱​
پارٹ ۲​
آڈیوڈائونلوڈ لنک​
 
Top