• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوارالبدر فی وضع الیدین علی الصدر(طبع اول)

شمولیت
اگست 21، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
10
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ :
قارئین کرام آپ کو بڑی مسرت ہوگی کہ ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی اپنے موضوع سے متعلق ایک جامع محقق و مدلل اور مایہ ناز کتاب "انوارالبدر فی وضع الیدین علی الصدر " مطبوع ہو کر منظر عام پر آچکی ہے الحمدللہ اس کتاب میں نفس موضوع سے متعلق تفصیلی بحث کی گئی ہے اور بہتر انداز میں ان تمام دلائل کو پیش کیا گیا ہے جن کا تعلق حالت نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے اثبات سے ہے اسی طرح ان دلائل کا بھی تجزیہ کیا گیا ہے جو عدم اثبات پر دال ہیں واضح رہےکہ تقدیم عصر حاضر کے محدث ارشادالحق اثری کی ہے اسکے علاوہ کبار علماء میں سے رضاءاللہ عبدالکریم مدنی ،محفوظالرحمان فیضی ،عبدالمعید مدنی، عبدالسلام سلفی،اور سرفراز فیضی حفظھم اللہ کی تقریظات بھی موجود ہیں اہل علم ودانش اس کتاب کامطالعہ ضرور کریں ۔
والسلام علیکم
نوٹ: آئی آئی سی کرلا ممبئی میں یہ کتاب دستیاب ہے۔
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
ماشاء اللہ۔اللہ شیخ محترم کفایت اللہ صاحب کو جزائے خیر عطافرمائے۔اور انکے علم وعمل میں برکت عطا فرمائے۔آمین
کیا یہ کتاب آنلائن مطالعہ کے لئے بھی اویل ایبل ہوسکتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
انفارمیشن دینے پر شکریہ بھائی عبدالرحمان سنابلی۔جزاک اللہ خیرا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
انوار البدر فی وضع الیدین علی الصدر

مجھے اس کتاب کا لنک اور شیخ کفایت اللہ کی ساری کتب کا لنک درکار ہے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
موضوع سے متعلق ایک اور کتاب :
http://kitabosunnat.com/kutub-library/namaz-mein-hath-kahan-bandheen.html
جبکہ شیخ کفایت اللہ کی مذکورہ کتاب نیٹ پر موجود نہیں ۔ البتہ محدث لائبریری پر ان کی پانچ چھے کتابیں موجود ہیں جو یہاں سے دیکھی جاسکتی ہیں :
ابو الفوزان کفایت اللہ سنابلی
 
شمولیت
جنوری 30، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
44
کیا یہ اس کتاب کا صفحہ ہے ۔ جس پر مقلد اعتراض کر رہے کہ سینے کیحدیث بخاری میں نہیں ھے بلکہ مصنف نے منسوب کی۔
 

اٹیچمنٹس

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اللہ تعالی شیخ محترم کو جزائے خیر عطافرمائے آمین
 
Top