• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوار التوضیح لرکعات التراویح مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ کفایت اللہ سنابلی

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محدث لائبریری میں اس کا قدیم ایڈیشن ہے۔
آپ نے جو پی ڈی ایف بھیجی ہے، اس میں ٹائٹل والا صفحے کی کوالٹی بہت ہلکی ہے۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
محدث لائبریری میں اس کا قدیم ایڈیشن ہے۔
آپ نے جو پی ڈی ایف بھیجی ہے، اس میں ٹائٹل والا صفحے کی کوالٹی بہت ہلکی ہے۔
ٹائٹل والا صفحہ اس لئے ہلکا ہے کیونکہ اس کو اسکین نہیں کیا گیا ۔ جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں ۔
باقی یہ پی ڈی ایف شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے اپلوڈ کیا ہے ۔ میں نے بس یہاں شیئر کر دیا ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میں نے شیخ کفایت سے رابطہ کیا ہے، امید ہے، وہ اس کا ٹائٹل وغیرہ صحیح کردیں گے۔ لائبریری میں اپلوڈ کرکے یہاں لنک دیا جائے گا، إن شاءاللہ۔
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
میں نے شیخ کفایت سے رابطہ کیا ہے، امید ہے، وہ اس کا ٹائٹل وغیرہ صحیح کردیں گے۔ لائبریری میں اپلوڈ کرکے یہاں لنک دیا جائے گا، إن شاءاللہ۔
ان شاء اللہ العزیز
اس پی ڈی ایف کے صفحات لوڈنگ لینے میں بہت وقت لے رہے ہیں ۔ مثلاً صفحہ نمبر سرچ کرنے پر مطلوبہ صفحہ تو آ جا رہا ہے لیکن اس میں لکھا ہوا مواد لوڈنگ میں وقت لے رہا ۔ اس متعلق بھی شیخ سے بول دیں تاکہ اسے درست کیا جا سکے ۔ جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
ان شاء اللہ العزیز
اس پی ڈی ایف کے صفحات لوڈنگ لینے میں بہت وقت لے رہے ہیں ۔ مثلاً صفحہ نمبر سرچ کرنے پر مطلوبہ صفحہ تو آ جا رہا ہے لیکن اس میں لکھا ہوا مواد لوڈنگ میں وقت لے رہا ۔ اس متعلق بھی شیخ سے بول دیں تاکہ اسے درست کیا جا سکے ۔ جزاکم اللہ خیرا
اس کا پی ڈی ایف غالبا ٹیکسٹ فائل سے بنایا گیا ہے، اگر سکین کرکے بنایا جائے تو اس میں شاید یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
آپ نے جو پی ڈی ایف بھیجی ہے، اس میں ٹائٹل والا صفحے کی کوالٹی بہت ہلکی ہے۔
ٹائٹل پیج سکین شدہ ہے ،تاہم سکین کوالٹی بہت عمدہ نہیں ،لیکن پھر بھی ٹائٹل کی اصل تصویر واضح ہے ؛
Masnoon Rakaat Taraweeh_0000.jpg
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
اس پی ڈی ایف کے صفحات لوڈنگ لینے میں بہت وقت لے رہے ہیں ۔ مثلاً صفحہ نمبر سرچ کرنے پر مطلوبہ صفحہ تو آ جا رہا ہے لیکن اس میں لکھا ہوا مواد لوڈنگ میں وقت لے رہا ۔
میرے پاس یہ کتاب آن لائن بھی آسانی سے اوپن ہو رہی ہے اور ڈاؤن لوڈ کے بعد پی ڈی ایف فائل بھی بغیر کسی دقت کے اوپن ہوتی ہے ،حالانکہ میرا کمپیوٹر بھی تھکا ہارا ہے ، اور آپریٹنگ سسٹم بھی شکایت کناں ہے ،
شاید آپ کے ہاں آرکائیو سائیٹ (archive.org ) کی لوڈنگ کا مسئلہ ہے ؛
 
Top