• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انوار الصحيفۃ في الاحاديث الضعيفۃ من السنن الاربعۃ مع الادلۃ

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
انوار الصحيفۃ في الاحاديث الضعيفۃ من السنن الاربعۃ مع الادلۃ

علم ِحديث اور اسماء الرجال کے حوالے سے فضيلۃ الشيخ حافظ زبير علی زئی حفظہ اللہ کا نام کسی تعارف کا محتاج نہيں۔یہ کتاب شيخ محترم کی بيس سالہ تحقيق کا نچوڑ ہے جس ميں انہوں نے سنن الاربعۃ ميں ضعيف احاديث کو مع دلائل جمع کيا ہے۔ شيخ محترم کا کسی حديث کی صحت يا ضعف کے بارے ميں موقف انتہائی علمی اور مضبوط ہوتا ہے جس نے انہيں دور حاضر ميں محدثين کی صف ميں ممتاز کر ديا ہے۔ اس کے علاوہ شيخ محترم نے جن احاديث کو اس کتاب ميں ضعيف قرار ديا ہے، ان کی وجہ ضعف بھی بيان کر دی ہے اور کتاب کو ايسے انداز کے مرتب کيا گيا ہے کہ مختلف طريقوں سے احاديث کی تلاش انتہائی آسان ہے۔ يہ طرز آج کے سافٹ وئيرز والے دور ميں بھی کسی سافٹ وئير سے کم نہيں جس کے ذريعے چند لمحوں ميں ضعيف احاديث کا تعين ہو جاتا ہے۔ مزيد براں يہ کہ کتاب کے آخر ميں مختلف اعتبار سے فہارس بھی دی گئی ہيں تاکہ حديث کی تلاش ميں آسانی ہو سکے۔ يہ ايڈيشن اس کتاب کا مراجعت شدہ ايڈيشن ہے۔
ڈاؤنلوڈلنک
 
Top