• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرنیٹ پر پھیلی ہوئی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جعلی تصاویر

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
انٹرنیٹ پر کچھ لوگ روضہ رسولﷺ کی جعلی تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ روضہ رسولﷺ کی کوئی بھی اندرونی تصویر آج تک منظر عام پر نہیں آئی۔ جتنی تصاویر بھی آتی ہیں سب جھوٹی ہیں۔
عام طور پر جو تصاویر شئیر کی جاتیں ہیں وہ یہ ہیں





 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
ان میں کچھ تصاویر سلطنت عثمانیہ کے پہلے بادشاہ سلطان عثمان غازی کے مزار کی ہیں اور کچھ جلال الدین رومی کے مزار کی
سلطان عثمان غازی کے مزار کی تصاویر




 
  • پسند
Reactions: Dua
Top