• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

"انٹرویو" پورشن میں خواتین کے انٹرویو نشر نہ کیئے جائیں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
بالکل صحیح فرمایا آپ نے ،محترم بھائیوں نے محض اندیشہ ہائے دور دراز کو بنیادی دلیل سمجھ لیا۔۔
اور اگر ایسے ’‘ ممکنہ خدشات ’‘ کو بنیاد بنا کر ۔۔پابندیاں ۔۔ لگانا شروع کریں ۔تو فورم کے مراسلات تو کیا ۔۔عورت کا مسجد جانا ۔۔ناجائز ٹھہرے ۔
اور حکمِ محبوب ’’ لا تمنعوا اماء اللہ مساجد اللہ ‘‘کہ اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مسجدوں میں آنے سے مت روکو۔‘‘ کو منسوخ کہا جائے گا ؟

اور ایک بات جس پر دوستوں نے شاید توجہ نہیں دی ،،،کہ جب گھر میں گھٹن بڑھتی ہے ،تو لا محالہ ’‘ آزاد ٖفضا ‘‘ میں جانے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے ،
یعنی جس خطرہ کے پیش نظر ۔۔سختی ۔۔ کا آرڈی ننس لانے کا مطالبہ ہے ۔وہ ’’خطرہ ‘‘ تو ۔سختی ۔کے بعد مزید ہے
۔
بہت خوب سلفی
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

متفق
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54

صرف پہلے نکتے سے متفق ہوں۔
دوسرا نکتہ ان خواتین کی زبان سے سنا ہے جو پردہ کو سختی سمجھتی ہیں۔ اور چار دیواری میں رہنا گھٹن سمجھتی ہیں۔
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
بھائ یہی بات تو میں نے پوچھی تھی کہ اتھارٹی فیصلہ کیسے کرے گی؟ کیا پاکستان کے پاک قوانین کے مطابق اٹھارہ سال عمر سے (وہ بھی اگر کسی ممبر نے لکھی ہو)؟؟
اگر ایسا ہی ہے تو گویا 17 سال 11 ماہ کی بچی کا انٹرویو کرنے میں کوئ مضائیقہ نہیں ہو گا؟؟
بھائی، غالباً آپ باکرہ کی بجائے بالغہ کی بات کر رھے ھیں،
بالغہ اور باکرہ میں فرق ھوتا ھے،

بالغہ، بلوغت کی مخصوص جسمانی تبدیلیوں کے آجانے کو بالغہ کہا جاتا ھے اسکے لیئے عمر کی حد میں دو چار سال آگے پیچھے ھو سکتے ھوتے ھیں، لہذا بلوغت کی عمر متعین کرنا نا ممکن سا کام ھے،

جبکہ

باکرہ، ثلاثی مجرد کے وزن پر ب، ک، ر سے ھے
اسکا معنی کنواری عورت ھے جسے کسی مرد نے چھوا نہیں ھوتا،
باکرہ عورت بالغہ بھی ھوتی ھے اور پندرہ سال کی بھی ھو سکتی ھے اور پینتیس سال کی بھی ھو سکتی ھے، جب تک باکرہ رھنے کی شرائط برقرار ھیں عورت باکرہ ھی رھے گی،
شریعت میں باکرہ اور غیر باکرہ عورت میں کئی طرح سے تمیز کی گئی ھے،
جیسا کہ مرد کی دوسری شادی اگر باکرہ سے ھوتی ھے تو اسکے لیے اس کے پاس سات روز رھنا لازمی رکھا گیا ھے، جبکہ غیر باکرہ کے پاس تین دن رھنے کی پابندی ھے،
بات کو سمجھنے کے لیئے یہ ایک مثال دی گئی ھے
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
اس دھاگے پر میرا موضوع صرف خواتین کے انٹرویوز کے بارے تھا،
جبکہ غیر متعلقہ موضوعات پر بات کچھ زیادہ ھی کر لی گئی، جن کے لیئے الگ سے باقاعدہ تھریڈ بنانا چاھیئے تھا،
جیسا کہ
1- سوشل میڈیا پر مرد و زن کے اکاؤنٹس اور ایک دوسرے کے اکاؤنٹس میں ایڈ ھونا اختلاط ھے

2- عورت ذات فتنہ ھے یا نہیں؟ فتنہ ھے تو کیسے فتنہ ھے؟

3- جیسے عورت ذات فتنہ ھے آیا کیا مرد ذات بھی ایسے ھی فتنہ ھے

4- فتنہ کے ممکنہ خدشات اور فتنہ میں کیا فرق ھے، اور ایک مومن|مومنہ کو کیا احتیاط کرنی چاہیئے
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
@خضر حیات بھائی،

آپکی سبھی باتوں سے متفق ھوں، سوائے اس ایک تشبیہ کے

ور کچھ معاملات ایسے ہیں جہاں صرف ’’ فتنے کے خدشے ‘‘ کی بنیاد پر فیصلہ کرنا بعض دفعہ بھلائی سے محروم کردیتا ہے ۔
مثلا ’’ انٹرنیٹ ‘‘ اور اس سے بھی پہلے ’’ کمپیوٹر ‘‘ بہت سارے فتنوں کا سبب بن سکتا ہے ، لیکن بہت سارے لوگ اس کو استعمال کرتے ہیں ، البتہ جو چیزیں واقعتا فتنہ یا برائی ہیں ان سے پرہیز کرتے ہیں ۔
اب ہم کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے دلدادہ لوگ کبھی بھی اس منطق سے ان کا استعمال ترک نہیں کریں گے کہ یہ ’’ فتنوں کا باعث ‘‘ بن سکتا ہے ۔
اشیاء کے فتنہ ھونے یا نہ ھونے یا خدشہ ھونے کا فیصلہ فی زمانہ حالات و واقعات کے مطابق اجتہاد کرکے کیا جا سکتا ھوتا ھے،
جبکہ
عورت ذات کے فتنہ ھونے اور اسکے فتنہ کے ممکنہ خطرے و خدشے سے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود متنبہ فرما دیا تھا،
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
" ما تركت بعدي فتنة أضر على الرجال من النساء "

لہذا اشیاء کے فتنہ کو عورت کے فتنے سے تشبیہ درست معلوم نہیں ھوتی۔
 
سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
دعا بہن، اور کنعان بھائی خصوصی طور پر آپ دونوں سے اور باقی تمام ساتھیوں
سے التماس ھے کہ میرے کسی لفظ سے کوئی تکلیف پہنچی ھو تو اللہ کے لیئے معاف کر دیجئے گا،
میرے دل میں آپ دونوں اور باقی سب کا بھی بہت اچھا مقام ھے اور آپ لوگ میرے دین کے ساتھی ھیں، اور میں اللہ سے اس بات کی پناہ مانگتا ھوں کہ دین کے ساتھیوں سے کوئی ایسی بات کہوں کہ جس سے انکو تکلیف ھو

اللہ آپ سب کو جزائے خیر دے، جنت کے بالا خانوں میں آپ کو مہمان بنایا جائے،
 
مسئلہ آخر میں معافی پر ختم کرنا ہے کیا کمال ہے آپ کے
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اس معاملے میں اتنی لمبی بحث ہونی نہیں چاہیے جتنی ہو چُکی ہے بہرحال اب تو کچھ کہنے سے گریز ہی کروں تو بہتر ہے
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی،
آپکی سبھی باتوں سے متفق ھوں، سوائے اس ایک تشبیہ کے
اشیاء کے فتنہ ھونے یا نہ ھونے یا خدشہ ھونے کا فیصلہ فی زمانہ حالات و واقعات کے مطابق اجتہاد کرکے کیا جا سکتا ھوتا ھے،
جبکہ
عورت ذات کے فتنہ ھونے اور اسکے فتنہ کے ممکنہ خطرے و خدشے سے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود متنبہ فرما دیا تھا،
قال رسول الله صلى الله عليه وسلم
" ما تركت بعدي فتنة أضر على الرجال من النساء "
لہذا اشیاء کے فتنہ کو عورت کے فتنے سے تشبیہ درست معلوم نہیں ھوتی۔
محترم سجاد بھائی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جو فرمایا اس میں کسی مسلمان کے لیے اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں ۔
لیکن :
اس کا مطلب کیا ہے ؟
سب پابندیاں عورتوں پر ہیں ، مردوں سےکچھ مطلوب نہیں ؟
’’ فتنے ’’ کے اس ’’ خدشے ’’ کو اگر اس انداز سے لیا گیا تو کہیں ہمیں ’’ زن مکاؤ مہم ’’ شروع نہ کرنا پڑ جائے ۔ ابتسامہ ۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top