• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

:: انڈا چھیلنے کا آسان طریقہ ::

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
’’ بال کی کھال ‘‘ اور ’’ انڈے کی چھال ‘‘ لگتا ہے دونوں ہی بہت ڈھیٹ ہوتے ہیں ۔ ابتسامہ ۔
ویسے ابلا ہوا انڈہ چھیلنے کا طریقہ تو سمجھ آگیا ، اب کوئی اہل فن کچا انڈہ توڑنے کا بھی کوئی آسان طریقہ بتادیں تو بہتر رہے گا ۔
(نوٹ : توڑنے سے مراد استعمال کے لیے ، ضائع کرنے میں ہم خود مہارت تامہ رکھتے ہیں ۔ ابتسامہ)
یہ واقعی بہت مشکل کام ہے۔اس کابہترین حل ہے۔کہ ایک اعداد استاد رکھ لیں۔اس سے تین چار
بار اندہ توڑنے کی ترکیب لیں
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم



نعیم بھائی ہالف بائیلڈ انڈہ تو پہلے ہی تیر رہا ہوتا ھے اس کا چلکا کیسے اتارا جائے گا کھانا تو خود ہی ھے۔

ہالٹ بائیلڈ انڈہ کا چلکا اتار کے نہیں بلکہ اوپر سے تھوڑا سا توڑ کے چھوٹی چمچ کے ساتھ کھایا جاتا ھے اور اس پر ایک سانچہ بھی ملتا ھے اگر اس میں رکھ لیں تو مہمانوں کو اسطرح پیش کر سکتے ہیں۔



والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شکریہ کنعان بھائی!
اب آپ میرے اصل پوائنٹ کو سمجھ گئے ہیں کہ میں "ہاف بوائلڈ انڈے" کو اندرونی نقصان پہنچائے بغیر چھیلنے کا طریقہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔مگر شائد ابھی تک کوئی طریقہ کار دریافت نہیں ہوسکا۔
اور جو آپ نے طریقہ بتایا ہے ، یہ طریقہ ، الحمد للہ ، بچپن سے ہی میری والدہ محترمہ نے سیکھا دیا تھا ۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

نعیم بھائی آپکا مطلب نہیں سمجھا!

حضر بھائی آپ والا کام تو ابھی تک میں نہیں سیکھ پایا بہت مشکل کام ھے بالکل ایسے جیسے کار ایک پہلی بار میں ریورس لگ جائے تو ٹھیک نہیں تو بار بار ٹرائی کرنے سے بھی وہ ریوس اپنی جگہ درست نہیں لگتی، ایک تو ہاتھ میں ہی ٹوٹ جاتا ھے اور دوسرا اس کے چھلکے بھی فرائی کے وقت انڈہ میں چلے جاتے ہیں جسے نکالنے میں وقت لگتا ھے، یہ مہارت کا کام ھے۔ اور جو جانتے ہیں وہ ایک ہی ہاتھ سے ہی توڑتے جاتے ہیں۔

والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم
نعیم بھائی آپکا مطلب نہیں سمجھا!
والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم کنعان بھائی!
میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو اپنا مطلب سمجھا نہیں سکا۔۔بہرحال ایک مرتبہ پھر عرض کرتا ہوں۔
عامر یونس بھائی اور آپ نے جو طریقہ کار بتا یا تھا وہ "فل بوائلڈ انڈے" کے لیے تھا
جبکہ
میں "ہاف بوائلڈ انڈے" کا چھیلکا اتارنے کا محفوظ طریقہ کار جاننا چاہتا ہوں ۔
آپ نے جو طریقہ کار "ہاف بوائلڈ انڈے " کو کھانے کا بعد میں بتایا ہے ، اُس میں انڈے کا چھیلکا مکمل اتارا نہیں جاتا بلکہ تھوڑا سا اتار کر باقی کو رہنے دیا جاتا ہے۔
جبکہ میں نےشروع ہی میں عرض کیا تھا۔۔۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ انڈافل بوائلڈ لگتا ہے۔ اصل مہارت کا تب پتا چلتا ہے کہ انڈہ ہاف بوائلڈ ہو۔۔۔۔
 
Top