• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انڈیا کا اصلی چہرہ بے نقاب !!!

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اہل کفر کی اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، قرآن و حدیث میں ان کی دشمنی کا حال واضح طور پر بیان ہوا ہے، یہ تو ہم پر افسوس ہے کہ ہم نہیں سمجھتے اور اندھے بنے ہوئے ہیں۔
مزید یہ تحاریر ملاحظہ کریں:
کافر کون ہیں؟
کفار کی اسلام دشمنی
مسلمانوں سے کفار کی دشمنی کا سبب
کافروں کی دنیاوی شان و شوکت قرآن مجید کی روشنی میں
مسلمانوں اور کافروں میں دوستی ناممکن ہے
کفار سے دوستی کی ممانعت
کفار سے دوستی کی سزا
کفار سے دوستی کی دنیا میں سزا
کفار سے دوستی کی آخرت میں سزا
بے ضرر کفار سے حسن سلوک کا حکم

لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک اور پوائنٹ کی طرف آپ کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں کہ میں نہیں کہتا یہ عورت ٹھیک کہہ رہی ہے یا اس کے عزائم ٹھیک ہیں بلکہ اس کے ناپاک عزائم سمیت یہ غرق ہو اور اللہ اسے ہدایت سے نوازے۔​

لیکن یہ عورت ہندو ہو کر اپنے جیسے ہندوؤں کو ذات پات، نسل برادری جیسے نظریات کو بھول کر اپنے مذہب کو پہچان بنا کر اپنے دشمن (یعنی ہم مسلمانوں) کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دے رہی ہے، لیکن افسوس ہم مسلمانوں پر کہ ہم اپنے ان دشمنوں کو بھلا کر جن کی دشمنی واضح ہے آپس میں ذات پات، نسل، برادری، لسانیت اور قومیت میں بٹ کر آپس میں ایک دوسرے کو پھاڑنے میں مصروف ہیں اور اپنے مذہب کی تعلیمات کو بھلا کر اپنے دشمنوں کے ہمنوا بنے ہوئے ہیں، یہ ہمارے لئے ڈوب مرنے کے ساتھ ساتھ سوچنے کا بھی مقام ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ ہے انڈیا کا ایک اور چہرہ ۔!

انڈیا کی گنگا ماتا میں سینکڑوں لاوارث لاشیں جنہیں کتے ، چیلیں ،اور کوے نوچ رہے ہیں ۔ لاشیں جلانے میں بھی کرپشن ۔ وارثین سے سینکڑوں روپے لیکر جلانے کی بجائے اسے دریا گنگا میں بہا دی جاتیں ہیں ۔ یہ کیسا مذہب ہے جس میں مرنے کے بعد مُردوں سے ایسا سلوک ہوتا ہے ۔

اللہ تعالٰی معاف فرمائے ۔مسلمانو ! اپنے مسلمان ہونے پر فخر کرو اور اسلام میں آخرت کے سفر کی اس عزت افزائی پر اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرو ۔

لیکن آج بھی ہم میں سے کچھ مسلمان اپنے آپ کو مسلمانوں کے گھر پیدا ہونے اور اسلامی زندگی میں شرم محسوس ہوتی ہے ۔


لنک




 
Top