• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انڈیا کے مسلمان بھائیوں سے ایک ضروری کام :

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
السلام علیکم محترم انڈین مسلمان بھائیو
مولاناعبدالغنی البقی دینج پورہ بنگال کے کتب خانہ میں ایک ضروری کام ہے کیا کوئی بھائی وہاں جا سکتا ہے یا کوئی اس کا کوئی قریبی دوست اس علاقہ کا ہو ۔۔۔جواب کا انتظار ہے رہنمائی فرمائیں اگلی بات بعد میں کرتا ہوں ۔۔۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

آپ کی آسانی کے لئے، آپ جو ایڈریس بتا رہے ہیں شائد وہ درست نہیں،

دینج پور بنگلہ دیش میں ھے

اوتر دینج پور، ویسٹ بنگال، دکشن دینج پور ویسٹ بنگال دونوں ڈسٹرکٹ ہیں اور انڈیا میں ہیں۔

اگر تو ویسٹ بنگال انڈیا سے بھی یہ ایڈریس درست ہوں تو میری یادداشت کے مطابق اس کے قریب سے بھی کوئی ممبر یہاں موجود نہیں، دیکھ لیں شائد کوئی ممبر اس پر درست اطلاع فراہم کر سکے۔


والسلام

 
Top