• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز انگلش فارم

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا بہنا۔
اچھی تجویز ہے۔ اس پر عمل تو مشاورت کے بعد ہی ہوگا۔ فی الحال آپ اس فورم ’’ Islamicbrothers‘‘ پر پوسٹنگ وغیرہ کرسکتی ہیں۔ یہ فورم بھی ادارہ کے ذمہ داران ہی ہینڈل کرتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ۔ تب تک متفرقات میں ریفر ہو سکتا ہے؟؟؟
وایاکم
ماشاءاللہ بہت عمدہ فورم ہے۔ ۔


جی ماشاءاللہ فارم تو نیا ہے۔ ۔ سرگرمی کم ہے۔ ۔ لیکن اچھا لگ رہا ہے۔ ۔ ۔ میں نےچار پانچ بہنیں بھی دیکھی ہے وہاں:) اب کیا خیال ہے رجسٹریشن کا؟؟؟؟بہنیں دیکھنے کے ساتھ ساتھ تدوین بھی جاری ہے:)
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جی میری رائے میں بھی بہتر یہی ہے کہ اسلامک برادرز فورم کو انگریزی مضامین کے لئے استعمال کیا جائے۔ ویسے بھی انگریزی اور عربی اسلامک فورمز کی کہیں کمی نہیں ہے۔ بہتر ہے ہم یہاں اردو ہی کو فروغ دیں۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جی میری رائے میں بھی بہتر یہی ہے کہ اسلامک برادرز فورم کو انگریزی مضامین کے لئے استعمال کیا جائے۔ ویسے بھی انگریزی اور عربی اسلامک فورمز کی کہیں کمی نہیں ہے۔ بہتر ہے ہم یہاں اردو ہی کو فروغ دیں۔

السلام علیکم ،
شاکر بھائی اس فورم کی ڈومین ایکسپائر ہو چکی ہے۔ایسا کیوں ہے ؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ،
شاکر بھائی اس فورم کی ڈومین ایکسپائر ہو چکی ہے۔ایسا کیوں ہے ؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
معلوم نہیں سسٹر۔ میں نے بھی ابھی کافی عرصے بعد دیکھا ہے۔ پتہ کرتا ہوں کہ کیا ہوا۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
معلوم نہیں سسٹر۔ میں نے بھی ابھی کافی عرصے بعد دیکھا ہے۔ پتہ کرتا ہوں کہ کیا ہوا۔
ضرور پتہ کردیں بھائی۔اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ضرور پتہ کردیں بھائی۔اللہ آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔
لگتا ہے کافی عرصے سے اسلامک برادرز کے ناظمین کی توجہ نہیں تھی۔ اس لئے وہاں اکثر اسپیم یوزرز اور اسپیم پوسٹس کا راج رہا۔ اور اب جبکہ دو ہفتے پہلے ڈومین بند ہوئی تب بھی کسی کو معلوم نہیں ہوا، نہ کسی نے کوئی شکایت درج کروائی۔ اگر کوئی ناظم فورم پر مستقل موجود تھا تو اسے معلوم ہونا چاہئے تھا۔ لیکن لگتا ایسا ہی ہے کہ وہ کسی اور کام میں مصروف ہیں۔!

کسی کو اگر یہ ڈومین درکار ہو تو بنابنایا فورم موجود ہے۔ میرے خیال میں اگر فوراً ری نیو کروائیں گے تو گیارہ ڈالر میں ڈومین مل جائے گی۔ فورم کے سافٹ ویئر پر بھی کچھ خرچ نہیں کرنا پڑے گا۔ بس ایک دفعہ تھوڑی محنت کر کے اسپیم یوزرز اور پوسٹس کو ڈیلیٹ کرنا پڑے گا اور فورم تیار ہو جائے گا۔۔۔! ٹریننگ میری ذمہ داری رہی۔۔!
اگر کوئی تیار ہو تو میں فورم کے ناظمین سے رابطہ کر کے اجازت لوں۔!
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بھائی میں ہی تیار ہوں۔۔۔ابتسامہ
محدث فورم کی بہنوں کی بھی اس فورم میں دلچسپی رہی ہے۔مجھے لگتا ہے باہمی تعاون سے اس فورم کو مینیج کیا جا سکتا ہے۔ان شاء اللہ
شاکربھائی طریقہ کار بتا دیں۔اللہ آپ کو جزا دے۔آمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا۔
میں آپ کو ان شاءاللہ ایک دو روز میں بتاتا ہوں۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی۔ ۔ سپیم یورز کی پوسٹنگ نے فورم کو ہسپتال بنا دیا تھا۔۔ کچھ غیر مناسب پوسٹس بھی نظر آئیں۔ ۔ ناظم بھائی کو محرم کے مہینے میں ایک تھریڈ پوسٹنگ سےمتحرک نظر آئے تھے ۔ ۔ فورم بہت اچھا ہے، با صلاحیت اراکین کی معقول تعداد موجود تھی مگر غالبا ایکٹیویٹی نہ ہونے کی وجہ سے سب ختم ہو گیا۔ ۔ آپ مزید افراد سے بھی پتا کر لیں ،کسی باصلاحیت شخص کو ڈومین ری نیو کروا کر دیں۔
 
  • پسند
Reactions: Dua
Top