• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز انگلش فارم

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انگلش تھریڈز کے لئے ایک فارم بنا دیجئے۔ ۔ جزاک اللہ خیر
شاکر
انس
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انگلش تھریڈز کے لئے ایک فارم بنا دیجئے۔ ۔ جزاک اللہ خیر
شاکر
انس
وعلیکم السلام،
بہنا اگر اسی فورم میں انگلش تھریڈز کے لیے ایک سیکشن بنا دیا جائے تو بھی بہت بہتر ہے۔باقی انتظامیہ کے فیصلے پر منحصر ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

انگلش تھریڈز کے لئے ایک فارم بنا دیجئے۔ ۔ جزاک اللہ خیر
شاکر
انس
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا بہنا۔
اچھی تجویز ہے۔ اس پر عمل تو مشاورت کے بعد ہی ہوگا۔ فی الحال آپ اس فورم ’’ Islamicbrothers‘‘ پر پوسٹنگ وغیرہ کرسکتی ہیں۔ یہ فورم بھی ادارہ کے ذمہ داران ہی ہینڈل کرتے ہیں۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا بہنا۔
اچھی تجویز ہے۔ اس پر عمل تو مشاورت کے بعد ہی ہوگا۔ فی الحال آپ اس فورم ’’ Islamicbrothers‘‘ پر پوسٹنگ وغیرہ کرسکتی ہیں۔ یہ فورم بھی ادارہ کے ذمہ داران ہی ہینڈل کرتے ہیں۔

لیکن یہ تو ”برادرز“ کا فورم ہے، یہاں “سسٹر“ کیسے پوسٹنگ کرسکتی ہے ۔ ابتسامہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
لیکن یہ تو ”برادرز“ کا فورم ہے، یہاں “سسٹر“ کیسے پوسٹنگ کرسکتی ہے ۔ ابتسامہ
جیسے احکام واوامر الٰہیہ کے خطاب میں عورتیں خود بخود شامل ہوتی ہیں، یہان بھی ایسے سمجھ لیا جائے۔۔۔۔ابتسامہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جیسے احکام واوامر الٰہیہ کے خطاب میں عورتیں خود بخود شامل ہوتی ہیں، یہان بھی ایسے سمجھ لیا جائے۔۔۔۔ابتسامہ
کیا احکام واوا مر الہٰیہ عورتوں کے لیے نہیں ہیں؟جو خود بخود کی ضرورت پیش آئے؟۔۔۔ابتسامہ
 
Top