• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان افراد کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اور رہائش و وفات کا مقام درکار ہے۔

شمولیت
اپریل 15، 2017
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
23
درج ذیل افراد کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اور رہائش و وفات کا مقام درکار ہے۔
مدد گار کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے۔

۔ عبدالرحمن بن اسحاق
۔ ابوزرعہ الرازی
۔ ابو حاتم الرازی
۔ ابن خزیمہ
۔ ابن معین
۔ احمد بن حنبل
۔ بزار
۔ یعقوب بن سفیان
۔ عقیلی
۔ العجلی
۔ بخاری
۔ نسائی
۔ ابن سعد

۔ ابن حبان
۔ دارقطنی
۔ بیہقی
۔ ابن جوزی
۔ الذہبی

۔ ابن حجر
۔ نووی

۔ ابن الملقن
۔ الزرقانی
 
Top