• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان اللہ حرم علی الارض ان تاکل اجساد الانبیا

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
امام ابن ماجة رحمه الله (المتوفى273)نے کہا:
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ سَوَّادٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَيْمَنَ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكْثِرُوا الصَّلَاةَ عَلَيَّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ؛ فَإِنَّهُ مَشْهُودٌ، تَشْهَدُهُ الْمَلَائِكَةُ، وَإِنَّ أَحَدًا لَنْ يُصَلِّيَ عَلَيَّ، إِلَّا عُرِضَتْ عَلَيَّ صَلَاتُهُ، حَتَّى يَفْرُغَ مِنْهَا» قَالَ: قُلْتُ: وَبَعْدَ الْمَوْتِ؟ قَالَ: «وَبَعْدَ الْمَوْتِ، إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ عَلَى الْأَرْضِ أَنْ تَأْكُلَ أَجْسَادَ الْأَنْبِيَاءِ، فَنَبِيُّ اللَّهِ حَيٌّ يُرْزَقُ»[سنن ابن ماجه 1/ 524 رقم 1637]۔


یہ روایت منقطع ہے ۔
زید بن ایمن نے عبادہ بن نسی سے نہیں سنا ہے۔

امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا:
زيد بْن أيمن، عَنْ عبادة بْن نسي، مرسل، روى عنهُ سَعِيد بْن أَبِي هلال.[التاريخ الكبير للبخاري بحواشي المطبوع 3/ 387]۔

امام بوصیری رحمہ اللہ کہتے ہیں:
هذا إسناد رجاله ثقات إلاّ أنه منقطع في موضعين عبادة بن نسي روايته عن أبي الدرداء مرسلة قال العَلاَءُ وزيد بن أيمن عن عبادة بن نسي مرسلة قاله البخاري.[مصباح الزجاجة 1/ 257]۔

علامہ البانی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
رواه ابن ماجه (١٦٣٧) ورجاله ثقات لكنه منقطع [إرواء الغليل في تخريج أحاديث منار السبيل 1/ 35]۔




اسی سے ملتی جلتی ایک اورروایت ہے اس کے لئے درج ذیل دھاگہ دیکھئے:
http://www.kitabosunnat.com/forum/تحقیق-حدیث-سے-متعلق-سوالات-وجوابات-290/حسین-بن-علی-کا-استاذ-عبد-الرحمن-بن-یزید-بن-جابر-یا-5624/#post62780
 
Top