• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان بچوں کے لیے ایمان کی دعا کی درخواست

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
بسم اللہ الرحمن الر حیم
السلام علیکم

ہم اللہ سبحان و تعالی کے بحد شکر گزار ہیں کہ پرسوں 7 اگست کو ہمارے بیٹے کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی
اور پرسو ں ہی ہماری بیٹی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی الحمد اللہ
ان دونوں بچوں کے لئے ایمان صحت اور اچھی قسمت کی دعا کی درخواست ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
ماشاءاللہ خوب حسن اتفاق ہے ۔
بارك الله في الموهوب لكم -
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ!
ماشاء اللہ۔۔بارک اللہ فیکم! اللہ تعالی بچوں کو نیک بنائے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاءاللہ لاحول ولا قوۃ الاباللہ
اللہ تعالی آپ کی آل اولاد میں برکت عطا کرے۔اور ان کو آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ تبارک اللہ
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
ماشااللہ دونوں نعمتیں مبارک ہوں ۔اللہ کا شکر ادا کیجیے اور دعا کیجیے کہ اسی طرح نعمتیں نوازتا رہے
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بسم اللہ الرحمن الر حیم
السلام علیکم

ہم اللہ سبحان و تعالی کے بحد شکر گزار ہیں کہ پرسوں 7 اگست کو ہمارے بیٹے کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی
اور پرسو ں ہی ہماری بیٹی کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی الحمد اللہ
ان دونوں بچوں کے لئے ایمان صحت اور اچھی قسمت کی دعا کی درخواست ہے
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو ان کے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے


اللہم آمین .
 
Top