• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج اور کورل میں پریشانی

شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
ان پیج ان پیج 3 سےسینکڑوں پیج بیک وقت کالموں سمیت کورل ڈرا 12 میں بالکل سیم سائز میں لے جانا
http://alqlm.org/xen/threads/ان-پیج-3-سےسینکڑوں-پیج-بیک-وقت-کالموں-سمیت-کورل-ڈرا-12-میں-بالکل-سیم-سائز-میں-لے-جانا.10193/
@جبرائیل کنگ
آپ کا دیا ہوا لنک کام نہیں کر رہا
اور دوسری بات تمام ایکسپرٹ سے گزارش ہے کہ کہ کورل ڈرا میں عربی یا کوئی قرآنی آیت لکھنے کا طریقہ کار کیا ہے؟
میں نے ان پیج تھری پروفیشنل میں قرآنی آیت کو پیسٹ کر کے اس کی ای پی ایس (EPS)
فائل بنا کر اسے کورل ڈرا ایکس 7 میں پیسٹ کیا تو آدھی آیت پیسٹ ہوئی ہے مکمل آیت نہیں آ رہی ، کئی دفعہ کوشش کرنے کے بعد بھی وہ مکمل آیت کورل ڈرا میں نہیں آ سکی۔
اور دوسری بات ان پیج تھری میں جو فائل سیو کی جاتی ہے وہ کسی اور ان پیج میں اوپن نہیں ہوتی اس کی کیا وجہ ہے؟ اور اس کا کوئی حل ہو تو ضرور بتائیے گا۔
 
Top