• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج سے متعلق تین سوال!رہنمائی کردیں

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !

ان پیج کی فائل کو امیج میں کنورٹ کرنے کی سمجھ نہیں آرہی ہے۔کوئی بھائی اس جا طریقہ کار بتادیں، اور انگلش کے حروف اور اعداد بھی کیسے ایڈ کیئے جاتے ہیں۔یہ بھی بتائیں۔

دعاوؤں کے ساتھ مشکور!
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
مذکورہ مراسلہ پر ”زبردست“ کی ریٹنگ پر ”حیران کن“ کی ریٹنگ کے اضافہ کی شدید ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔۔۔ ابتسامہ!
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم آپ کا ان پیج کونسا ہے ؟
ان پیج 3
یا نورمل ان پیج
رہا مسئلہ امیج بنانے کا تو آپ یہ سوفٹ ویئر ڈال لیں
http://www.mediafire.com/download/ec0scxslb8xl1b4/E-PDF_Converter_and_Creator_Printer_v2.1.rar
جو کہ ایک پرنٹر کی شکل میں ہے پرنٹ والے آپشن میں اس پرنٹر کو سلیکٹ کریں اور پھر جو مرضی وہ فائل بنائیں
 

محمد بن محمد

مشہور رکن
شمولیت
مئی 20، 2011
پیغامات
110
ری ایکشن اسکور
223
پوائنٹ
114
اگریزی الفاظ اور اعداد ڈالنے کے لئے سکرین کی دائیں جانب نیچے جہاں ٹائم وغیرہ ہوتا ہے دیکھیں گے تو اردو لکھا ہوا نظر آئے گا اس پر کرسر رکھ کر کلک کریں تو وہاں انگلش لکھا ہوا آجائے گا جس کے بعد ان پیج میں انگلش لکھی جائے گی اور انگریزی کے اعداد بھی۔ اس کا دوسرا شارٹ کٹ بھی ہے کہ کنٹرول دبائے رکھیں اور سپیس کی دبا دیں تو لینگوج خود بخود اگریزی ہو جائے گی۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہت بہت شکریہ اللہ تعالی جزائے خیر عطا کرے۔
اور فائل کے آپشن میں "ایکسپورٹ پیج" پر کلک کرنے سے فائل "Gif" فارمیٹ میں تبدیل ہو گئی تھی۔
 
Top