• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیج3 اور اڈوبی فوٹوشاپ 7 کا استعمال

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
ان پیج 3 اور اڈوبی فوٹوشاپ 7 کا استعمال

1.png
2.png
3.png
4.png
5.png
6.png
7.png
8.png
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
محترم جناب @اویس تبسم صاحب سے گزارش ہے کہ فوٹوشاپ کا کوئی بھی لنک دینے کی زحمت کریں جس سے ڈاؤنلوڈ کر سکوں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
انگریزی کے بعض لفظ اردو میں جاکر اور اردو کے لفاظ انگریزی میں جاکر ، تلفظ کے اعتبار سے واضح ہوجاتے ہیں ۔
adobe
skype
ان کو اکثر
اڈوب
اور
سکائپ
ہی سنا ہے ، لیکن بعض لوگ ی کے اضافے کے ساتھ اڈوبی اور سکائپی بھی کہتے ہیں ، جیساکہ تبسم بھائی نے لکھا ۔
درست تلفظ کیا ہے ؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
انگریزی کے بعض لفظ اردو میں جاکر اور اردو کے لفاظ انگریزی میں جاکر ، تلفظ کے اعتبار سے واضح ہوجاتے ہیں ۔
adobe
skype
ان کو اکثر
اڈوب
اور
سکائپ
ہی سنا ہے ، لیکن بعض لوگ ی کے اضافے کے ساتھ اڈوبی اور سکائپی بھی کہتے ہیں ، جیساکہ تبسم بھائی نے لکھا ۔
درست تلفظ کیا ہے ؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک اُستاذ سے اڈوبی تلفظ کی ادائیگی ہی سنی تھی۔
آج انگریزی لغت سے اس کی تصدیق بھی کرلی ہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
بات چلی ہے تلفظ کی۔۔
انگریزی کےلفظ
schedule
کی ادائیگی دو طرح سے کی جاتی ہے۔۔
شیڈیول
اور
سکیجوئل
 
Top