• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ان پیچ میں اردو کیساتھ عربی کیسے لکھے؟

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
ان پیچ میں اردو کے ساتھ قرآنی آیات لکھنے کا کیا طریقہ ہے؟
السلام علیکم
ان پیج کا جو نیا ورژن (3.0) اس کے ساتھ’’ ذکر‘‘ ( Zekr-indopak)نام کا سافٹ ویر ہے اس کو رن کرنے بعد اپنی مطلوبہ آیات کو مع اردو ترجمہ کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں اسکے بعد محمدی قرآنک فونٹ اپلائی کردیں اس سافٹ ویر کوڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں
 
شمولیت
نومبر 10، 2012
پیغامات
112
ری ایکشن اسکور
237
پوائنٹ
49
السلام علیکم
ان پیج کا جو نیا ورژن (3.0) اس کے ساتھ’’ ذکر‘‘ ( Zekr-indopak)نام کا سافٹ ویر ہے اس کو رن کرنے بعد اپنی مطلوبہ آیات کو مع اردو ترجمہ کاپی پیسٹ کرسکتے ہیں اسکے بعد محمدی قرآنک فونٹ اپلائی کردیں اس سافٹ ویر کوڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں
حضرت لنک اور طریقہ پر بھی روشنی ڈالیں
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
ذکر سافٹ ویر تو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں لیکن ان پیج کے ساتھ جو سافٹ ویر آتا ہے اس میں ملٹی لینگویج کی سہولت ہے
Zekr - Quran Study Software for Windows
میں کیوں کہ اوریجنل سافٹ ویر استعمال کرتا ہوں اس لیے اس میں فونٹ کی پریشانی نہیں ہے، ان پیج کے پرانے ورژن میں محمدی فونٹ نہیں ہے اس لیے محمدی قرآنک فونٹ کے لیے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
muhammadi quranic font - zekr 0.7.5 beta 4 indo-pak (zekr.org, see licence) - Download - 4shared
کسی بھائی کو اور معلومات ہوں تو رہنمائی فرمادیں
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
و علیکم السلام
عابد الرحمن صاحب نے جو وہ طریقہ بھی بہتر ہے ۔ مگر اس کے علاوہ ایک اور طریقہ بھی وہ یہ کہ آپ کو جو آیت ڈالنی ہے ۔ اس کو شاملہ کسی اور کسی سوفٹ وئیر سے کاپی کریں اور UC کنوئیٹر کے ذریعہ اس آیت کو کنورٹ کردیں اور کسی بھی ان پیج میں کاپی پیسٹ کریں ۔ جس کو اس لنک پر سے ڈانلوڈ کرسکتے ہیں
UC ..::SHSoft
و السلام علیکم
 
Top