• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اور مباھلہ ھوگیا

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کافی دنوں سے فیس بک اور محدث فورم پر خبریں چل رھی تھی مباھلے کا تووہ مباھلہ آج ھوگیا ھم ذرا دیر سے پھنچے جیسے مسجد میں داخل ھوگیے تو استاد محترم جناب الیاس ستارصاحب مسجد میں کھڑے تھے اور اس کی ارد گرد بھت سارے لوگ کھڑے تھے ایک
شخص جو با اثر بھی لگ رھاتھا اور متقی بھی ان کا نورانی چھرہ بتارھا تھا کہ نیک آدمی ہے وہ جناب الیاس ستار صاحب کے ساتھ بات چیت کررھے تھے اور انھون نے ان کو کہا کہ آپ نماز پڑھے ہم جناب محمد حسین میمن صاحب کے ساتھ بھی بات کرینگے بات کی بھی ہے اور مزید بھی کرلینگے اور آپ سے بھی درخواست کرینگے اس دوران مفتی عبداللہ صاحب بھی پھنچے اور وہ بھی ان کے بات سنتے رہے تو مفتی صاحب نے بھی جناب الیاس ستار صاحب کو کہا کہ ہاں یہ بات ٹھیک ہے آپ نماز پڑھے تو جناب الیاس ستار
صاحب مفتی عبداللہ صاحب اور دیگر حضرات نماز پڑھنے لگے تو وہ نورانی چہرے والے شخصیت جناب محمد حسین میمن صاحب اور ان کے ساتھیوں سے گفتگو میں مصروف ہوگیے بعد میں پتہ چلا کہ وہ نورانی چہرے والے شخصیت روپڑی خاندان سے تعلق رکھنے والے جناب حافظ عبدالقوی روپڑی صاحب ہے اللہ تعالی ان کی علم عمر اور صحت میں خیر وبرکت عطاء فرماے وہ اور جناب محمد حسین میمن صاحب اور ان کی ساتھے گفتگو مین مصروف تھے غالبا میمن صاحب تشریف رکتھے تھے یا اندر تھے یہ مجھے صحیح اندازہ نھی ھوا لیکن اس دوران مفتی عبداللہ صاحب آے اور جناب عبدالقوی صاحب سے انھوں نے اپنا تعارف کرکے ان کو الگ کرلیا غالبا انھوں نے اس سے ریکوسٹ کی کہ آپ سے بات کرنی ہے تو اس دوران استاد محترم المقام جناب الیاس ستار صاحب کو بھی مفتی
عبداللہ صاحب ایک ساییڈ پر لیکر گئیے اس دوران ھم بھی وھاں گیے تو جناب عبدالقوی صاحب جناب الیاس صاحب اور مفتی عبداللہ صاحب کو بتارہے تھے کہ مباھلہ نھی ھونا چاھیے ھم نے جناب شیخ میمن صاحب سے بات کی ہے آپ بھی مان جاے ھم علماء کی کمیٹی بناینگے وہ اس موضوع پر بات کرینگے تم لوگ علماء کی مجلس میں بات کریں مفتی عبداللہ صاحب نے استاد محترم جناب الیاس ستار صاحب کو بتایا کہجناب عبدالقوی صاحب اس علاقے کا موءثر ترین شخصیت ہے اور ثالث ہے اور صحیح بات کررھے ہیں ایسا ھی ھونا چاھیے درمیان مین بھت سارے باتیں ھوے بعد میں لکھ لونگا اس دوران جناب الیاس صاحب بھی بڑے طیش مین تھے اور جناب میمن صاحب بھی بھر حال مفتی عبداللہ اور جناب حافظ عبدالقوی صاحب کے اصرار پر جناب الیاس ستار صاحب کے کہنے پر جناب الیاس صاحب نے کھا کہ اگر ملتوی کرنا ہے تو شرایط کے ساتھ التواء ھوگا تو جناب عبدالقوی صاحب نے کہا کہ شرایط لکھیں اس دوران جناب محمدحسین میمن صاحب آے اور بولنا شروع کیا کیا بولا ؟؟ بعد مین لکھ لونگا اس دوران مفتی عبداللہ صاحب کھڑے ہوے اور جناب محمدحسین میمن صاحب کو سایڈ پر کرکے اس کو کچھ کہتے رھے اس دوران جہاں جناب الیاس صاحب اور جناب عبدالقوی صاحب جہاں بیٹھے تھے وھان سے اٹھے اور مفتی عبداللہ صاحب ور جناب شیخ محمد حسین میمن صاحب جہاں کھڑے تھے تو جناب استاد محترم الیاس ستار صاحب اور سب لوگ وھاں پھنچے تو بھت سارے باتیں ھوے بعد میں لکھ لونگا خاص بات یہ کہ جناب الیاس ستار صاھب نے میمن صاحب کو چوما اور بولا تمھارے جذبے کو سلام کرتا ھو کہ تم اپنے موقف پر تو کھڑے
رھے مباہلہ کرو میمن صاحب کو انھوں نے گلے لگایا اور بولا مباہلہ کرو اس دوران مفتی عبداللہ صاحب اور غالبا عبدالقوی صاحب روکنے کی کوشش میں تھے کہ ایک لال ڈاڑھی والا شخص غالبا کوئی دامانوی صاحب آے اور بلند آواز سے مباھلے کی آیت شورع کی جس پر میمن صاحب جذبے میں آے ھاتھ اٹھاے اور بد دعا شروع کی بددعا تو لمبی تھی لیکن چند الفاظ یہ تھے غالبا اگر میر اموقف غلط ہے تو مجھے زمین میں دھنس دے اور اگر اس شخص کا تو اس کو اس دوران کچھ لوگوں نے ھاتھ اٹھا کر دعاکی اور کچھ
لوگوں نے نا ھاتھ اٹھاے اور نا دعا کی جناب حافظ عبدالقوی صاحب تو نکل گیے اور مفتی عبداللہ صاحب کھڑے رھے لیکن نا انھوں نے ھاتح اٹھاے اور نا دعا کی اس طرح دعا کی بعد سب لوگ پرامن طور پر منتشر ھوگیے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
ایک ساتھی کے توسط سے معلوم ہوا کہ الیاس ستار صاحب نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ محدث فورم پر بھی انہوں نے کوئی ڈیڑھ سال سے اپنا سوال رکھا ہے جس کا جواب دینے کی کسی عالم کو توفیق نہیں ہو سکی۔ معلوم نہیں یہ ڈیڑھ سال قبل والی بات کس حد تک درست ہے۔ اور یہاں فورم پر تو کئی موضوعات ان ٹچ رہ جاتے ہیں، ان کی بنیاد پر ایسا دعویٰ کرنا تو کچھ مناسب نہیں۔
باقی جس بات پر مباہلہ ہوا اگر وہ تحریر یہاں دوبارہ پیش کر دی جائے تو مجھے امید ہے کہ یہاں انس نضر بھائی، کفایت اللہ بھائی، شیخ سرفراز وغیرہم ضرور ان احادیث میں تطبیق دے سکیں گے۔
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
ایک ساتھی کے توسط سے معلوم ہوا کہ الیاس ستار صاحب نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ محدث فورم پر بھی انہوں نے کوئی ڈیڑھ سال سے اپنا سوال رکھا ہے جس کا جواب دینے کی کسی عالم کو توفیق نہیں ہو سکی۔ معلوم نہیں یہ ڈیڑھ سال قبل والی بات کس حد تک درست ہے۔ اور یہاں فورم پر تو کئی موضوعات ان ٹچ رہ جاتے ہیں، ان کی بنیاد پر ایسا دعویٰ کرنا تو کچھ مناسب نہیں۔
باقی جس بات پر مباہلہ ہوا اگر وہ تحریر یہاں دوبارہ پیش کر دی جائے تو مجھے امید ہے کہ یہاں انس نضر بھائی، کفایت اللہ بھائی، شیخ سرفراز وغیرہم ضرور ان احادیث میں تطبیق دے سکیں گے۔
شاکر بھائی آپ تو کراچی میں ھوتے ھوں آپ خود تشریف لاکر الیاس صاحب سے سنو یہ آپ کے ساتھی جھوٹے ہیں یاایھااللذین اآمنوا نا جاءکم فاسق بنباء فتبینوا
اگر آپ کو میرے دعوت قبول ہے تو مجھے اپنا موبایل نمبر ارسال کریں تاکہ ھم ٹایم سیٹ کریں اور میں استاد محترم سے بھی ٹایم لے لوں
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
افسوسناک بات یہ تھی کہ ھمارے پیارے دوست جناب محمدحسین میمن صاحب کے شاگردوں نے یہ مشھور کررکھا تھا کہ جناب الیا س ستار صاحب منکر حدیث ہے جوکہ ایک بھتان ہے کافی اھل حدیث ساتھی بھی جناب الیاس صاحب کو جانتے تھے تو وہ حیران رہ گیے کہ ھم نے تو سناتھا کہ کویی منکر حدیث آرھے ہیں لیکن آپ تو ہمارے اپنے ساتھے ہیں اس لیے سب پریشان ھوگیے لیکن جناب الیاس صاحب نے ان کو کہا کہ ایسی کوئی بات نہی اس کے وجہ سے کچھ لوگ مخالفت میں سرگرم تھے دوسرے افسوس کی بات یہ تھے کہ جناب میمن صاحب کے طرف سے کچھ اسلحہ بردار لوگ بھی نظر آے یہ ایک گٹھیا حرکت تھی جناب میمن صاحب کے ساتھیوں کی کیونکہ مباہلہ تھا کو ئی جنگ تو نھی تھا اس کے علاوہ بھی کچھ عجیب عجیب مناظر نظر آے لیکن بھر حال اہل حق کو چاہیے کہ اپنے شاگردوں اور ساتھیوں کو اخلاق حسنہ سکھاے کیونکہ رسول اللہ نے فرمایا ہے بعثت لاتمم مکارم الاخلاق
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
مباھلہ کے متعلق استاد محترم جناب الیاس ستار صاحب کے الفاظ
میں نے استاد محترم سیدی ومرشدی جناب الیاس ستار صاحب سے آج درخواست کی کہ مباھلے کے حوالے کچھ بتادیجیے تاکہ میں ان کو قاریین محدث فورم کے سامنے پیش کرو تو انھوں نے ارشاد فرمایا
کہ اب تو الحمدللہ مباھلہ ھوچکااور جناب شیخ محمد حسین میمن صاحب نے بھی اپنے مباھلے والے دعا میں کہا کہ یا اللہ ایک مھینے میں فیصلہ سناےتواب اللہ تعالی کے فیصلے کا انتظار کرناچاہیے انتیس جولای تک ایک مھینہ مکمل ھو جایگا
پرو پیگنڈے کے حوالے سے انھوں نے ارشادفرمایا کہ کچھ لوگ افواہ پیھلا رہے ہیں کہ الیاس ستار منکر حدیث ہے میں منکر حدیث نھی بلکہ تین حدیث کے روشنی میں ایک حدیث کو جوان کے ضد ہے کیسے صحیح مانوں جو ان تینوں حدیثوں کو رد کررھاہے میرا دعوی ہے کہ یہ تین احادیث صحیح اور باالکل درست ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ جو تین حدیث کو نا مانےوہ اھل حدیث اور میں تین کو مانوں تو میں منکر حدیث؟؟؟؟؟؟؟؟ فاعتبرو یا اولی الابصار
 

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
جناب الیاسی صاحب میں نے وہ پمفلیٹ پڑھا ہے جس میں الیاس ستار صاحب نے چار احادیث کا ذکر کیا ہے لیکن الیاس صاحب کسی ایک حدیث کی وجہ سے دوسری حدیث کو رد نہیں کر رہے بلکہ وہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے قول کی وجہ سے حدیث کو رد کر رہے ہیں، جو کہ انکار حدیث کے ضمرے میں آجاتا ہے کہ اپنے مطلب کی حدیث کو صحیح کہہ کر تسلیم کر لینا اور جو مطلب کی نہ ہو اس کو کسی بھی حیلے سے رد کر دینا۔ واللہ اعلم
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
جناب الیاسی صاحب میں نے وہ پمفلیٹ پڑھا ہے جس میں الیاس ستار صاحب نے چار احادیث کا ذکر کیا ہے لیکن الیاس صاحب کسی ایک حدیث کی وجہ سے دوسری حدیث کو رد نہیں کر رہے بلکہ وہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے قول کی وجہ سے حدیث کو رد کر رہے ہیں، جو کہ انکار حدیث کے ضمرے میں آجاتا ہے کہ اپنے مطلب کی حدیث کو صحیح کہہ کر تسلیم کر لینا اور جو مطلب کی نہ ہو اس کو کسی بھی حیلے سے رد کر دینا۔ واللہ اعلم
نہی جناب یہ آپ کی غلط فھمی ہے وہ ان احادیث مبارکہ میں تضاد سمجھتا ہے اس لییے دونوں میں سے ایک کے ماننے پر اصرار کررہاہے
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
نہی جناب یہ آپ کی غلط فھمی ہے وہ ان احادیث مبارکہ میں تضاد سمجھتا ہے اس لییے دونوں میں سے ایک کے ماننے پر اصرار کررہاہے
دو صحیح احادیث میں بظاہر تضاد بھی ہو تو اس کی تطبیق بہرحال ممکن ہوتی ہے۔ فقط اپنی عقل سے تضاد پیدا کر لینا اور پھر ایک کا انکار کر دینا، تو درست فعل نہیں۔ یہی بتا دیں کہ متقدمین علماء یا محدثین میں سے کتنے ایسے گزرے ہیں، جنہیں ان احادیث میں تضاد نظر آیا ہو؟
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یہی بتا دیں کہ متقدمین علماء یا محدثین میں سے کتنے ایسے گزرے ہیں، جنہیں ان احادیث میں تضاد نظر آیا ہو؟
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء شاکر بھائی جان بہت عمدہ بات کہی آپ نے۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
پرو پیگنڈے کے حوالے سے انھوں نے ارشادفرمایا کہ کچھ لوگ افواہ پیھلا رہے ہیں کہ الیاس ستار منکر حدیث ہے میں منکر حدیث نھی بلکہ تین حدیث کے روشنی میں ایک حدیث کو جوان کے ضد ہے کیسے صحیح مانوں جو ان تینوں حدیثوں کو رد کررھاہے میرا دعوی ہے کہ یہ تین احادیث صحیح اور باالکل درست ہے حیرت کی بات یہ ہے کہ جو تین حدیث کو نا مانےوہ اھل حدیث اور میں تین کو مانوں تو میں منکر حدیث؟؟؟؟؟؟؟؟ فاعتبرو یا اولی الابصار
صحیح حدیث کو مانتے بھی نہیں، پھر بھی دعویٰ ہے کہ میں احادیث کو مانتا ہوں۔
اگر تو انہیں اس حدیث کی سند میں کوئی گڑبڑ نظر آتی ہے تو واضح کریں!

ورنہ بلا وجہ ایک صحیح حدیث کا انکار، سب احادیث کا انکار ہے۔
جیسے ایک رسول کا انکار سب کا انکار ہے۔
ایک کتاب کا انکار سب کتابوں کا انکار ہے۔
اللہ کے ایک ثابت شدہ حکم کا انکار (حجود) سب احکامات کا انکار ہے۔
 
Top