• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اوصافِ اولیاء اللہ کا خلاصہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اوصافِ اولیاء اللہ کا خلاصہ

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
لَا تَجِدُ قَوْمًا يُّؤْمِنُوْنَ بِاللہِ وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ يُوَاۗدُّوْنَ مَنْ حَاۗدَّ اللہَ وَرَسُوْلَہٗ ... الآیة (المجادلہ: ۵۸؍۲۲)
''اے پیغمبر جو لوگ اللہ اور روز آخرت کے ساتھ ایمان رکھتے ہیں، ان کو تم اللہ کے اور اس کے رسول کے مخالفین کے ساتھ دوستی کرتے ہوئے نہ پائو گے۔''
اِذْ يُوْحِيْ رَبُّكَ اِلَى الْمَلٰۗىِٕكَۃِ اَنِّىْ مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا۰ۭ سَاُلْقِيْ فِيْ قُلُوْبِ الَّذِيْنَ كَفَرُوا الرُّعْبَ فَاضْرِبُوْا فَوْقَ الْاَعْنَاقِ وَاضْرِبُوْا مِنْہُمْ كُلَّ بَنَانٍ۱۲ۭ (الانفال: ۸؍۱۲)
''اس وقت کو یاد کرو جب تیرے پروردگار نے فرشتوں کی طرف پیغام بھیجا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔ مومنوں کو مضبوط کرو، میں عنقریب کافروں کے دلوں میں دہشت ڈال دوں گا پس کافروں کی گردنوں پر مارو۔ اور ان کے تمام پوروں پر مارو۔''

الفرقان بین اولیاء الرحمان و اولیاء الشیطان- امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
 
Top