• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اوطیعو بجوامع الکلم

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
سلام !

  1. کیا ایسی کوئی حدیث مبارکہ ہے کہ نبی کریم علیہ السلم کے ہر فرمان عالیشان کے پس پردہ کوئی علت ضرور موجود ہوگی؟
  2. نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا 'اوطیعو بجوامع الکلم' جوامع جمع ہے جامع کہ اور 'جامع' کو مطلب ہے علت تو حدیث کا مفہوم بنا 'ہمیں کلام کی علتیں عطا کی گئیں'۔
    • کیا یہ واقعی کسی حدیث کے الفاظ ہیں؟
    • اگر ہیں تو کیا جامع کا مطلب علت ہے؟
    • اور اگر یہ علت منصوصہ نہ ہو تو کیا عام شخص اسے نکال سکتاہے ؟
    • اگر صرف بڑے علماء نکال سکتے ہیں اور تین بڑے علماء تین الگ الگ علتیں نکالیں تو کیا تینوں درست ہوں گی؟
 
Top