• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اوقات نماز کے تعین پر ایک روایت

شمولیت
نومبر 13، 2019
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
السلام علیکم و رحمة الله تعالى وبركاته
ایک ویب سائٹ پر نمازوں کے اوقات کے بارے میں یہ روایت نقل کی گئی ہے:
امام حلبی، امام شافعی رحمہ اللہ کی شرح مسند شافعی کے حوالے سے لکھتے ہیں، حدیث مبارکہ میں ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے صبح کی نماز پڑھی، حضرت داؤد علیہ السلام نے ظہر کی نماز پڑھی، حضرت سلیمان علیہ السلام نے عصر کی نماز پڑھی، حضرت یعقوب علیہ السلام نے مغرب کی نماز پڑھی اور حضرت یونس علیہ السلام نے عشاء کی نماز پڑھی.

طحاوی، شرح معنی الآثار، کتاب الصلاۃ، باب الصلاۃ الوسطی ای الصلوات، 1:226، رقم:1014

اس روایت کی تفصیلی تخریج مطلوب ہے.
 
Top